تحریک عدم اعتماد لانے میں دیر ہو سکتی ہے مگر۔۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے نیا بیان جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق صوبائی وزیرٍ پنجاب رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ تحریکِ عدم اعتماد لانے میں دیر ہو سکتی ہے لیکن جب آئے گی تو کامیاب ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے […]

پاکستان یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرے، یورپی یونین کا شدید دباؤ

اسلام آباد (پی این آئی) یورپی یونین کے ممالک کے سفارتکاروں نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کے حوالے سے قرارداد کی حمایت کریں، اس سے قبل اسلام آباد یوکرینی بحران […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی بیرل قیمت کہاں پہنچ گئی؟

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین پر روس کے […]

جہانگیر ترین گروپ کے تمام ارکان حکومت کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری نے ثبوت پیش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جا رہا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پنجیڑہ میں استقبالیے سے خطاب

پنجیڑہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان آزاد خطہ کی تعمیر و ترقی اور عوامی خوشحالی میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں، عمران خان کی اسی دلچسپی کا مظہر ہے کہ آزاد کشمیر کے عشروں […]

حکومت تبدیل ہونے کا امکان۔۔؟ چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے مرکزی راہنما چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ وفاق یا پنجاب میں حکومت تبدیل ہونے کا کوئی امکان نہیں‘سیاسی لوگ ہیں کسی پر دروازے بند نہیں کرسکتے جو بھی ملاقات کرنے […]

پیٹرول کی قیمتیں نیچے آتے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہونے پر کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرانسپورٹرز نے 100 روپے سے200 روپے اضافہ کیا تھا، تیل کی قیمت کم ہونے پر اضافہ واپس […]

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ پارٹی چھوڑنے کو تیار ہیں؟ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )تحریک عدم اعتماد سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، کتنے ارکان قومی اسمبلی پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں؟ ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے کھوج لگالیا۔تحریک انصاف سے بغاوت کرنے والے فیصل آباد ڈویژن کے 8 […]

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، حکومت نے عوام کو اچانک خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن لانگ مارچ، عدم اعتماد کا شوق […]

روس پاکستان کو بھارت کے متباد ل کےطور پر دیکھ رہا ہے، حبیب اکرم کا زبردست انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ مجھے روس کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ آپ کے وزیراعظم عمران خان بڑے بولڈ ہیں کیونکہ اس کی دو وجوہات ہیں ، ایک تو […]

اپوزیشن کے7 ارکان تحریک انصاف کیساتھ مل گئے، پرویز خٹک نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانےکا دعویٰ کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوشہرہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر اپوزیشن […]

close