سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، حکومت نے وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی ذرائع کے مطابق کابینہ سے اسٹرٹیجی پیپر کی منظوری کے بعد وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا گیا. بجٹ 21-2020 کا حجم 7 ہزار […]

کورونا فنڈ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کی مد میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ24 لاکھ 69 ہزارروپے کاٹے گئے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کٹوتی گریڈ […]

حکومت کا بڑا فیصلہ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں100 فیصد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ کی بجٹ حکمت عملی بنائی جائے گی، اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں100 فیصد اضافے اور الاؤنسزمیں 50 فیصد […]

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔۔۔ کس کام کی اجازت دیدی گئی؟

سرگودھا(پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کو پاسپورٹ پر پیشہ تبدیل کروانے کی پھر اجازت دے دی۔جس پرملازم اپنے متعلقہ شعبہ سے این او سی لے کر پیشہ تبدیل کروا سکیں گے۔زرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لئے پاسپورٹ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے کم کر کے کتنی کر دی گئی؟جانئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی ریاست پنجاب کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 58 سال کر دی ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ریاست میں روزگار کے مواقعوں کو […]

سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]

سرکاری سکولوں سے غیر حاضر ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

محکمۂ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں سے غیر حاضر ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمۂ تعلیم سندھ نے غیر حاضر اساتذہ کی حتمی لسٹ طلب کر لی ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ، تعلقہ ایجوکیشن افسران کو دو روز میں حتمی ڈیٹا فراہمی […]

سرکاری بجلی کمپنیوں کے ملازمین سالانہ 13 ارب کی بجلی مفت ڈکار جاتے ہیں

لاہور(انٹرنیوز)پاور ڈویژن ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری بجلی کمپنیوں کے افسران کو سالانہ 13 ارب روپے کی مفت بجلی ملتی ہے، اور صرف گریڈ ایک سے 4 تک کے ملازمین کو ماہانہ 100 یونٹ فری ملتے ہیں۔ایک طرف ملک بھر ملک بھر میں […]

سرکاری ادارہ جس نے ملازمین کی تنخواہوں میں 150فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آر کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرا دیں۔ایف بی آر افسران نے نتخواہیں نہ بڑھنے پر آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواستیں دی ہیں۔ان افسران میں ایف بی […]

کوٹلی میں سرکاری گاڑی پر سوار ریسکیو ملازمین کے خلاف انتخابی مہم میں حصہ لینے کا الزام، نوٹس جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو مسٹر ماجد ملک ریسکیو آفیسر 1122، مسٹر بلال ریسکیو ملازم ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ضلع کوٹلی کے خلاف شکایت موصول ہوئی ہے کہ وہ یونین کونسل چوکی ٹینڈہ میں […]

ہفتے میں دو چھٹیاں بجال لیکن کس شرط پر؟ سرکاری اور بینک ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ہفتے میں دو چھٹیاں بجال لیکن کس شرط پر؟ سرکاری اور بینک ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔۔ شہبازشریف کے وزیراعظم کا چارج سنبھالنے کے بعد ہفتہ وار ایک چھٹی بند کرنے کے فیصلے پر بینک ملازمین سمیت وفاقی اداروں کے ملازمین سراپا احتجاج […]