ان سرکاری افسروں و ملازمین کیلئے بڑی خبر، عید پر ڈبل تنخواہ ملے گی

لاہور (پی این آئی) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی)نے عیدالفطر پر تمام افسران و ملازمین کو مشروط طور پر ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایک بنیادی تنخواہ بونس […]

سرکاری رہائشگاہ کے باوجود ہائوس الائونس لینے والے ملازمین کی شامت آگئی

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات کے وہ افسران اور ملازمین جو سرکاری رہائش گاہ رکھنے کے باوجود سرکاری خزانے سے ہائوس رینٹ وصول کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت […]

سرکاری محکمے کے ملازمین کی عید کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) ان دنوں مون سون کا موسم ہے اور وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک بھر میں درخت لگانے کی مہم جاری ہے۔ مون سون کی شجر کاری مہم کے پیشِ نظر محکمۂ جنگلات پنجاب نے صوبے بھر میں عملے […]

بڑے سرکاری ادارے کے کتنے ملازمین میں بھارتی ڈیلٹا کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کورونا وائرس کے بھارتی ویرینٹ کے نشانے پر آگیا ، پی سی اے اے کے 6ملازمین اچانک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں،کورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث پی سی اے اے انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے،نجی […]

سرکاری محکمہ جس کے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

کراچی(آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز […]

سعودی عرب نے عیدالاضحی پر سرکاری اورپرائیویٹ ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے عیدالاضحی کی مناسبت سے سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ میں […]

کنٹریکٹ ملازمین کو میرٹ کے بغیر سرکاری نوکری دینا ہزاروں بے روزگار، تعلیم یافتہ نوجوانوں کے حق پر ڈاکا ہے، ارشاد محمود

راولاکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے حکمران جماعت نون لیگ کی طرف سے میرٹ اور انصاف کے اصولوں کے مغائر سینکڑوں کنٹریکٹ اور عارضی ملازمین کو بغیر ٹیسٹ اور انٹرویو کے سرکاری نوکری دے کر ہزاروں بے […]

بڑےسرکاری محکمے سے گھوسٹ ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) ریلوے ملازمین کی کل تعداد کیا ہے؟ کتنے کام کرتے ہیں اور کتنے غیر حاضر رہتے ہیں، اس حوالے سے ریلوے کے وزیر نےایک سرکلر میں تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے سے گھوسٹ ملازمین فارغ کرنے […]

عیدالفطر کے موقع پر 9سرکاری چھٹیاں، ملازمین کی موجیں لگ گئیں، این سی او سی اجلاس میں فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد( آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلا س۔دس مئی سے پندرہ مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ۔صوبوں کے ملازمین کیلئے عید الفطر کی 8چھٹیاں ہو جائیں گی ۔وفاقی حکومت کے ملازمین کے لیے 9چھٹیاں بنیں گی۔ چاند رات […]

پاکستان کا اہم ترین سرکاری اداراہ جس میں ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی بالکل ہی ختم کر دی گئی

سکھر(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے پاکستان ریلوے کا قانون تبدیل کرتے ہوئے ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سکھرمیں چیمبر آف کامرس کے وفد سے ملاقات اور سلیپر فیکٹری کے دورے کے موقع پر میڈیا سے […]

سپریم کورٹ نے 72 سرکاری اداروں کے ملازمین کو مستقل کرنے کے کیس پر حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواکے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ […]