مشکل وقت میں مشکل فیصلہ، اہم سرکاری ادارے نے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ایک دہائی سے زائد سے مالی خسارے میں ہے اور فضائی آپریشن 10فیصد رہ گیاہے، اسی لئے زیادہ تنخواہ یافتہ طبقے کی تنخواہوں […]

کورونا کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے تمام سرکاری دفاترکھولنے کا فیصلہ کر لیا،50 سال سے زیادہ عمر کے ملازمین دفاتر نہیں آئیں گے

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری دفتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جن کے اوقات کار صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

31مئی سے سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ ، 50فیصد ملازمین کو حاضری لگانے کا حکم

ابوظبی(پی این آئی) 31مئی سے سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ ، 50فیصد ملازمین کو حاضری لگانے کا حکم۔۔متحدہ عرب امارات کے ولی عہدالشیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ کرونا کی وبا میں کمی کےبعد سرکاری سرگرمیاں […]

سرکاری اور نجی ملازمین کے لیےعید الفطر کی 17تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت محنت و افرادی قوت کی جانب سے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے ملازمین کے لیے تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین […]

کرونا وائرس کی روک تھام کے پیشِ نظرسرکاری دفاتر میں چھٹیاں، ملازمین کو 16دن تک دفتر آنے سے روک دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی طرف سے مرتب کردہ سفارشات اور کرونا (کوویڈ۔19) سے شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات کی روشنی میں مملکت میں مزید احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔میڈیاروپرٹس […]

سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کر دی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)افغانستان کے شہر قندھار میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔ سب اس کا یہ بیان کیا جارہا ہے اُس پر حرام جانوروں کی تصویریں اور وڈیوز دکھائی دیتی ہیں۔ افغانستان جرنلسٹس سینٹر نے اس پابندی کی مذمت […]

سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم، 6 ہزار ملازمین کے لیے تلوار لٹک گئی

رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر سول سرونٹس ایکٹ 1973ء میں ترمیم پر کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سفارشات سے 60 ہزار تک سرکاری ملازمین متاثر ہو سکتے ہیں، متاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگر اداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام […]

حکومت گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کو فارغ کر رہی ہے، بڑے ماہر معیشت کا شدید احتجاج

اسلام آباد: ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی کفایت شعاری، رائٹ سائزنگ اور اخراجات میں کمی کی کمیٹیوں کے رکن تھے۔ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اپنا استعفیٰ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سیکرٹری کابینہ کامران افضل […]

پی ٹی وی شدید مالی بحران کا شکار ہوگیا،ملازمین کی تمام تر مراعات پر پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ٹی وی چینل مالی بحران کا شکار ہوگیا، سرکاری ٹی وی کے ملازمین کی تمام تر مراعات پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کے نئے ٹائر اور مرمت پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ اینکرز، ریسرچرز […]

سینٹ کے 96 ممبران کیلئے ہزاروں ملازمین کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی ایوان بالا (سینیٹ) میں 96 سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے یہ انکشاف […]

قومی اسمبلی کے ملازمین پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سرکولر جاری کرکے نیشنل اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا۔ سرکولر میں کہا گیا کہ کوئی ملازم سیاسی، غیراخلاقی اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوگا، کوئی بھی ملازم ڈیجیٹل میڈیا کے […]