کچھ لوگوں میں کورونا شدید کیوں ہوتا ہے؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی مہلک وبا سے کچھ افراد کم متاثر ہوتے ہیں جب کہ کچھ افراد میں بیماری کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی بڑی وجہ آٹو اینٹی باڈیز کی شرح میں اضافے کو قرار دیا گیا ہے۔امریکا […]

کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروباری اوقات کار بڑھادیئے گئے

کراچی(آئی این پی ) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے حوالے سے نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق 30 ستمبر تک ہوگا۔ جس کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری اور تجارتی مراکز رات 10 بجے تک […]

کورونا ایس او پیز میں نرمی، پبلک ٹرانسپورٹ میں پچاس فیصد افراد سفر کریں گے جبکہ کاروبار کتنے بجے تک کھلا رہے گا؟

کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ایس اوپیز سے متعلق نیا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت نے نمٹنے کیلئے کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے پاکستا ن انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے ) کو عالمی وبا کورونا وائر س کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لئے کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی […]

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد (پی این پی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویبسائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

حکومتی حکمت عملی خامیاب، پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اطمینان بخش حد تک کم ہو گئی

پاکستان بھر میں بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سےنیچے آگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 714 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 73 افراد […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیاں عائد

اسلام آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے تاہم کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں ۔ وفاقی […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، چھ اضلاع جہاں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اسی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال میں بہتری پر18اضلاع میں سکول کھولنے کا اعلان کردیا،ان اضلاع میں 16ستمبر سے 50فیصد حاضری کے ساتھ سکول کھل جائیں گے، لاہور سمیت […]

تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی افواہیں این سی او سی نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد( پی این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر نے تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید کر دی ۔اپنے ایک بیان میں این سی او سی نے کہا کہ یکم اکتوبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبریں جھوٹی ہیں۔بیان […]

دسویں اور بارہویں جماعت کے نالائق طلبہ کی لاٹری نکل آئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی وباء کے باعث دسویں اور بارہویں جماعت کے نالائق طلبہ کی لاٹری نکل آئی ہے جنہیں پاس ہونے کی کوئی امید نہ تھی لیکن حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ […]

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا، شرائط کیا ہوں گی؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ نے اسی ہفتے پاکستان سمیت 24 ممالک کو کورونا وباء کے حوالے سے جاری کی گئی پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا جس سے برطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کی مشکلات کم ہوں گی۔میڈیا رپورٹس […]