فیصل مسجدکاہال نمازیوں کیلئے سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ضلعی انتظامیہ نے نماز جمعہ کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا اندرونی ہال سیل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران کورونا ایس او پیز کی […]

ہلکی بارشیں اورپہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر،گلگت بلتستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔پنجاب […]

پاکستان میں کرونا وائرس انتہائی خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ، تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) فافن نے کورونا کی دوسری لہرسے متعلق سیاسی قیادت کوخبردارکردیا۔تفصیلات کے مطابق فافن اورٹرسٹ فارڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاونٹبلیٹی نے کورونا پرپہلی رسپانس مانیٹرنگ رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی وباء کی دوسری لہرمیں سیاست بازی کا جاری […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) کراچی کے ضلع غربی سمیت 5 سب ڈویژنز میں مائیکرو اور اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کےبڑھتےکیسز کی وجہ سے کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کراچی میں ضلع غربی […]

شدید سردی کے استقبال کو ہو جائیں تیار، ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی کن علاقوں میں دھند چھائی رہے گی، تفصیل جانیئے ،

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے (آج) ہفتہ سے ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں […]

ہفتہ سے ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں […]

اکرم خان درانی کا کورونا فنڈ میں تحریک انصاف کی کرپشن منظر عام پر لانے کا دعویٰ، کورونا ٹمپریچر آلہ 2227 روپے کا ہے، حکومت نے کتنے ہزار میں خریدا؟ پریس کانفرنس

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی نے کرونا فنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن منظر عام پر لانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق من […]

پڑھے لکھے نوجوان تیاری کر لیں، تعلیمی اداروں میں 1900 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے 1900 نئے لیکچررز بھرتی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، نئے اساتذہ بھرتی کرنے کے لیے 50کروڑ روپے سے زائد رقم رکھی گئی ہے، تعلیمی اداروں میں قابل ٹیچرز کی بھرتی کے علاوہ صوبے میں تعلیمی معیار کو مزید […]

جج ارشد ملک کرونا وائرس کی بیماری کے باعث کتنے دنوں سے وینٹی لیٹر پر تھے ؟ افسوسناک تفصیلات

راولپنڈی(پی این آئی )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے، سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا […]

نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی)میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے۔ سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ارشد ملک کورونا کے علاج کے لیے اسلام آباد کے […]

محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی؟سردی میں مزید اضافہ ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب […]