بارشیں برسانے والا ایک اور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کو تیار۔۔ملک بھر میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان بھر میں بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ہونے کو تیار، سات اور آٹھ دسمبر کو ملک کے اکثرعلاقوں میں بارش ہو گی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اگلے […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 40 افراد چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

بارش اور ہلکی برف باری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان۔جبکہ کشمیر، خطہ پوٹھوہار،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں […]

ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی،آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔۔ جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود […]

ملک کے 5 بڑےاہم ترین شہر کرونا وائرس کا گڑھ بن گئے دھڑا دھڑکیسز رپورٹ ، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی ) ملک کے 5 بڑےاہم ترین شہر کرونا وائرس کا گڑھ بن گئے۔ کرونا وائرس شہروں میں تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، سخت ہدایات جاری ۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے متعلقہ حکام کو کرونا وائرس کا پھیلاؤ […]

سردی کا 10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد کراچی میں نومبر کے مہینے میں سردی ہونے کا 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 5 اعشاریہ 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 2010ء میں کراچی میں درجہ […]

مزید بارشیں ہوں گی یا موسم خشک رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں اس وقت جزوی یا زیادہ تر ابر آلود ہے۔ آج رات درجہ حرارت پچھلے کئی دنوں سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔گلگت بلتستان کے مشرقی حصّوں میں کہیں […]

نجی تعلیمی اداروں نے اسکولز اور کالجز بند کرنے سے انکار کردیا، تعلیمی سرگرمیاں جاری

چارسدہ (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نجی تعلیمی اداروں نے اسکولز اور کالجز بند کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں کی طرف سے اسکولوں کی بندش کے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی جاری ہے ، جہاں […]

حکومت نے 8 سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کی منظوری دیدی

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے 8 سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کی منظوری دے دی۔وزیراعلی محمود خان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں ڈاکٹر محمد ادریس کو پشاوریونیورسٹی ، ڈاکٹر شاہد محمود بیگ کو صوابی یونیورسٹی اور پروفیسرڈاکٹر سردار خان کوہاٹ […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ، 45 مریض چل بسے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورکورنا وائرس سے متاثرہ45 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کئے […]

وانا کے علاقہ کلوتائی کے لوگوں نے پختگی سڑک کی منظوری کرنے کے لیے وانا ٹواعظم ورسک شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ کلوتائی کے لوگوں نے پختگی سڑک کی منظوری کرنے کیلئے وانا ٹو اعظم ورسک شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ احتجاج میں ملک بسم اللہ وزیر ،کریم خان خان وزیر […]