آج موسم کیسا رہے گا؟ شدید سردی پڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان۔جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان کے پہاڑی […]

کن کن شہروں میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے؟ فہرست تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس نے پاکستان میں شدت اختیار کرلی ، پشاور ، کراچی اور حیدرآباد سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ […]

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوگی، وائرس نے اپنی شکل اور علامات بھی تبدیل کر لیں، تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر نے شہریوں کو اپنا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شازلی منظور نے شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ […]

سردی کی شدت میں اضافہ، آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان۔جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان کے پہاڑی علاقے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد کتنی بڑھ گئی؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایکٹیو کرونا کیسز کی تعداد 44 ہزار ہوگئی، گزشتہ چند روز کے دوران ملک میں کرونا کیسز کی تعداد میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے […]

کورونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو روکنے کیلئے حکومت نے ہسپتالوں میں اضافی سٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وبا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافے کے باعث حکومت سندھ نے صوبے کے ہسپتالوں میں اضافی اسٹاف بھرتی کرنے کی اجازت دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا […]

بچوں کی خوشی زیادہ دیر نہ رہی، صوبائی وزیر کا طلباء کے لیے نیا اعلان

پشاور(پی این آئی)بچوںکی خوشی زیادہ دیر نہ رہی، صوبائی وزیر کا طلباء کے لیے نیا اعلان۔وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ خیبرپخونخوا میں دور دراز علاقوں کے بچے ہفتے میں ایک روز سکول آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی […]

تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں چارماہ بعد ایک روز میں ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی) تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں چارماہ بعد ایک روز میں ریکارڈ کیسز رپورٹ۔کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 803 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ […]

شدید سردی کی لہر، بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گا۔ اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار،بالائی/وسطی پنجاب،زیریں سندھ، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر، خیبر […]

بالائی علاقوں میں برفباری، ہلکی بارش، میدانی علاقوں میں بھی سرد موسم کا قبضہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)بالائی علاقوں میں برفباری، ہلکی بارش، میدانی علاقوں میں بھی سرد موسم کا قبضہ ہو گیا، ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری اور ہلکی بارش کے بعد میدانی علاقوں میں بھی بھی سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد […]

پاکستان میں کرونا وائرس بے قابو، کرفیو لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا بے قابو ہوچکا، صورتحال کرفیو کی جانب جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار عامر متین کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تشویش ناک دعویٰ […]