پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین مفت تقسیم ہو گی ، تاریخ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کی تاریخ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہاہے کہ 2021ء کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہوگی۔ٹوئٹر […]

پی ٹی آئی حکومت کا مقبول ترین وزیر کون ہے؟ عوام نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کا فیصلہ، شاہ محمود قریشی تحریک انصاف حکومت کے سب سے مقبول وزیر قرار، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وفاقی کابینہ کے دوسرے مقبول ترین وزیر قرار پائے، سروے میں ہزاروں افراد نے رائے کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے […]

حساس اداروں نے کورونا وباء کو قومی سطح کا مسئلہ قرار دے دیا ہے، مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) حساس اداروں نے کورونا وباء کو قومی سطح کا مسئلہ قرار دے دیا ہے، یومیہ 45 سے 50اموات اور کیسز 50 ہزار سے زیادہ ہوچکے، یومیہ کیسزواموات کی شرح بڑھنے سے مکمل لاک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہوگیا، معیشت پر […]

کونسی صوبائی حکومت کارکردگی میں سب کو پیچھے چھوڑ گئی؟ عوام نے فیصلہ سنا دیا، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پلس کنسلٹنٹ کا سروے، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتیں سب سے زیادہ مقبول قرار۔ تفصیلات کے مطابق پلس کنسلٹنٹ نامی ادارے کی جانب سے ملک کے چاروں صوبوں کی حکومتوں کی مقبولیت جاننے کیلئے سروے کروایا گیا ہے۔ سروے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورنا وائرس سے متاثر مزید کتنے مریض چل بسے؟ کتنے نئے کیسز سامنے آ گئے؟

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورنا وائرس سے متاثرمزید 39مریض چل سے ،3499نئے کیسز سامنے آگئے ۔ این سی اوسی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 499 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے، […]

دسمبر میں کہاں کہاں اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ مہینہ بھر سردی کی صورتحال کیا رہے گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دسمبر 2020 کی ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی، آگے موسم سرد رہیگا۔ ملک بھر میں بارشیں، برفباری اور معمول سے کم درجہ حرارت متوقع۔جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے دسمبر 2020 کی یہ ماہانہ […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں جاری عالمی وباء کورونا وائرس کے شدت اختیار کرنے کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ […]

پاکستان میں کوروناوائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،کورونا وائرس کی دوسری لہر بہت ہی خطرناک شکل اختیار کرچکی، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد، جبکہ زیر علاج مریضوں […]

نیب حرکت میں آگئی، مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

کراچی (پی این آئی) نیب نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے مولانا فضل الرحمان کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کے لیے طلب کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہو گئی، مزید 66 مریض چل بسے، مجموعی کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر […]

معمول سے زیادہ بارشیں اور برفباری، دسمبر اور جنوری میں درجہ حرارت ریکارڈ توڑ حد تک کم رہنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)جدید ترین موسمیاتی ماڈل استعمال کرتے ہوئے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے موسمِ سرما 2020-2021 کی یہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔سردیوں کا آغاز اس سال معمول سے 1 ماہ قبل نومبر کے دوسرے ہفتے میں ہی ہو گیا۔ بارشیں اور […]