جمعرات کے روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں شدید سرد رہیگا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ااور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے […]

ملک بھر میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ طویل ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی ، کتنے دن تک بادل برستے رہیں گے؟

لاہور (پی این آئی)ملک بھر میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی ، کتنے دن تک بادل برستے رہیں گے؟ بارشوں کا حالیہ سلسلہ طویل ہو جانے کی پیشن گوئی، ملک بھر میں جاری بارشوں کا سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری […]

میری حکومت کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو از خود طریقہ بتا دیا، اپوزیشن رہنما بھی حیران رہ گئے

سیالکوٹ(این این آئی) میری حکومت کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟ ۔وزیراعظم عمران خان نے چیلنج کیا ہے۔ کہ اپوزیشن حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجنا چاہتی ہے تو تحریک عدم اعتماد پیش کرے۔اپوزیشن نے استعفے دئیے تو حکومت ضمنی الیکشن کروا کے مزید […]

اپوزیشن کی استعفیٰ مہم، وہ صوبائی اسمبلی جس کے تمام ن لیگی اراکین اسمبلی نے استعفے بھجوا دیئے، حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

پشاور(پی این آئی) استعفیٰ مہم میں مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا سب سےآگے ۔مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے صوبائی صدر کے پاس جمع کر دیئے۔ترجمان مسلم لیگ ن اختیارولی کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے […]

صبح اور رات کے وقت شدید دھند، موٹر وے کا اہم روٹ بند آنے والے دنوں میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بیشتر اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے باعث ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، ملک کے […]

اگلے 20دن موسم کیسا رہے گا ؟بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا اور کب تک رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)دسمبر میں بارشیں معمول کے مطابق ہونگی ۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارشوں کا پہلا سلسلہ پہلےاور دوسرے عشرے کے درمیان شروع ہو گا ، بارش کا سلسلہ شمالی اور دوسرا زیادہ تر وسطی علاقوں سے شروع ہو گا ۔ […]

بدھ کے روز بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہنے کے علاوہ کشمیر، گلگت بلتستان ،بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔پنجاب کے بعض علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات،رشکئی اکنامک زون کا افتتاح جلد کردیا جائے گا،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کی تکمیل سے ملک میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا جس نے عوام کے معیار زندگی میں مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی […]

طویل سردیوں کیلئے تیار رہیں، سائبیریا کی ٹھنڈی ہوائیں پاکستان میں داخل،محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) لمبی سردیوں کیلئے تیار ہو جائیں، سائبیریا کی یخ بستہ ہواوں نے پاکستان کا رخ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نومبر کے ماہ میں شدید سردی کے اسپیل کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے سردی کی […]

پی ڈی ایم میں استعفوں کی لہر، پیپلزپارٹی کے پہلے اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

ملتان (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے پہلے رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ بلاول بھٹو کو پیش کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوا […]

پی ڈی ایم میں شامل اہم سیاسی جماعت جس کے تمام اراکین اسمبلی اور سینیٹرز نے استعفے جمع کروا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم تحریک اہم مرحلے میں داخل ہوگئی۔مسلم لیگ ن کے بعد جمیعت علماء اسلام ف کے اراکین اسمبلی نے بھی استعفیٰ جمع کروانے شروع کر دیے۔ جے یو آئی ف کے ارکان اسمبلی و سینیٹ نے مولانا فضل […]