مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ، سردی کی لہر میں اضافے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ اس وقت شمالی افغانستان سے تیزی سے گزر رہا ہے۔ اس وقت ملک کے جنوبی علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہو رہا ہے۔گزشتہ رات پنجاب […]

کوروناوائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے، وزیر صحت نے وارننگ جاری کر دی

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کے جلسہ سے پنجاب میں کوروناوائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے۔آئندہ پنجاب میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی مکمل ذمہ داری پی ڈی ایم اے کی قیادت کے […]

’’ملک کے ان حصوں میں3 سے4فٹ برف پڑ گئی ‘‘ محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملکہ کوہسار مری، گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ملک کے بالائی علاقں ایبٹ آباد، نتھیا گلی، ڈونگا گلی، ایوبیہ اور ٹھنڈیانی میں […]

آئندہ چوبیس گھنٹو ں کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات کے […]

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملکہ کوہسار مری، گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے پہاڑی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

خفیہ حکمت عملی طے کر لی گئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی سینئر قیادت کے درمیان بلاول ہائوس میںاہم ملاقات ،

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر مرکزی قیادت کے درمیان بلاول ہائوس میںاہم ملاقات ہوئی جس میں تیرہ دسمبر کے جلسے اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی گئی۔ مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی […]

شدید سردی کی لہر، ہفتے کے روز کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟حالیہ بارشوں کا سلسلہ ختم کب ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تاہم خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا […]

کے پی کے حکومت نے دلیپ کمار اور راج کمار کے گھروں کی قیمتوں کا تعین کر لیا‎

پشاور (پی این آئی)حکومتِ خیبرپختونخوا نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی قیمتوں کا تعین کرلیا۔تفصیلات کے مطابق رواں برس ستمبر میں خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے […]

آئندہ تین دنوں میں مزید بارشیں، برفباری اور شدید سردی کی لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی معروف ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق اگلے 3 دنوں کی پیشگوئی: مزید بارش، برفباری اور شدید سردی کا امکان۔ کل سے گرج چمک کے طوفان بننے اور ہوائیں چلنے کی بھی توقع۔مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ متوقع ہے […]

کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کر […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید کتنے کیس سامنے آئے؟ کتنے مریض چل بسے؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3138 کیسز اور 56 مریض چل بسے جبکہ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد چار لاکھ 29 ہزار 280 اور اموات کی تعداد 8603 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]