کورونا وائرس کا مسلسل پھیلائو ، پاکستان کے کونسے تین شہر انتہائی خطرناک قرار دیدیئے گئے؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے 3 بڑے شہر عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے حوالے سے انتہائی خطرناک قرار دے دیے گئے۔ اس سلسلے میں وزارت صحت نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، صوبائی حکومت نے مدارس بند کرنے کا حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے دینی مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی طرف سے صوبے میں عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش […]

31دسمبر سے پہلے پہ ہمارے تمام استعفے آجائیں گے، پی ڈی ایم کی سب سے بڑی جماعت نے یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے 31 دسمبر سے پہلے ہمارے استعفے آجائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے لوگ منتخب ہوکر نہیں آئے اس لیے […]

سینیٹ الیکشن کا تنازعہ، سینیٹ کے وقت سے پہلے الیکشن کے لیئ آئین میں ترمیم ضروری ہے، سینیٹ الیکشن اپنے وقت پرہوںگا،سینیٹ کے ذمہ دار نے سٹینڈ لے لیا

پشاور(این این آئی)سینیٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے خیبر پختونخوا کی بزنس کمیونٹی سے کہا ہے کہ وہ نیب اور ایف بی آر کی جانب سے بھیجے جانیوالے نوٹسز اور کیسز کی تفصیلات سینیٹ کو فراہم کریں جس کی روشی میں […]

ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 2545 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،2545نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے […]

سردار عزیز محمد خان کی وفات پر سردار عتیق احمد خان کا اظہار تعزیت

مظفرآباد، راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے گزشتہ روز اسلام آباد میں مجاہد اول کے دیرینہ ساتھی سردار عزیز محمد خان کی وفات پر ان کی رہائش گاہ جا کر بیٹوں عبدالوہاب، عبدالقادر […]

اپوزیشن نے کس معاملے پر این آر او مانگا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار سب کچھ بتا دیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے کہتے ہیں ہم نے کب این آر او مانگا ، اپوزیشن نے نیب کے معاملے پر لکھ کر این آر او مانگا ، اپوزیشن نے جو ترامیم تجویز کیں وہ […]

شدید سردی کی لہر، آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی، آنےوالے عرصے میں بارشوں، برفباری اور دھند پڑنے کی تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح […]

پاکستان کے جنوبی شہر شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے، ساحلی علاقوں میں بھی سردی کی شدت بڑھ گئی ، شمال میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے راستے، درخت، مکانات برف سے ڈھک گئے

کوئٹہ،اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے شہر شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے جس کے بعد کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، اورکزئی میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے راستے، درخت، مکانات برف سے ڈھک گئے اورسردی کی شدت […]

پاکستان کا وہ صوبہ جس کی ساری آبادی کو 31جنوری سے صحت کارڈز دینے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے جس کی فیز 1 اور فیز 2 کا افتتاح ہوچکا […]

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دفعہ 144نافذ، افغان شہریوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق شہر میں دفعہ 144 ایک ماہ کیلئے لگائی گئی ہے جس کے تحت کالے شیشے والی گاڑیوں ، اسلحے کی نمائش اور افغان شہریوں کی نقل و حرکت […]