پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کو پارٹی میں بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری پہلے ہی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ […]

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے قبل اسد عمر کس کس سے ملے تھے؟وزیر اعظم آفس میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روزاین سی او سی کے چیئرمین اسد عمر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خود کو اپنے گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے اور وہ کسی سے بھی ملاقات سے گریز کر رہے ہیں تاکہ کورونا وائرس […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

خدا کا شکر ہے کہ ملک مشکل وقت سے نکل آیاہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ ملک مشکل وقت سے نکل آیا ہے، معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے جائیں، ترقی کیلئے جامع منصوبہ بندی پر کام جاری رکھا جائے۔ تفصیلات کے […]

نیب کسی اور کو دھمکیاں دے، جے یو آئی رہنما مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف نوٹس جاری کرنے پر جے یو آئی کا شدید ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) نیب کسی اور کو دھمکیاں دے، نوٹس یا سوالنامے کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیں گے، جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو کوئی نیب نوٹس یا سوالنامہ نہیں ملا، نیب احتساب احتساب […]

وفاقی وزیر اسد عمر سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی، دعائوں کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی سربراہ اسد عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او کے سربراہ اسد عمر میں مہلک کرونا وبا کی تشخیص ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اسد […]

پشاور میں بی آر ٹی بس سروس جزوی طور پر معطل، بی آر ٹی بس چلتے چلتے رک گئی،، تیکنیکی خرابی یا کچھ اور ؟

پشاور (این این آئی)پشاور میں بی آر ٹی بس سروس جزوی طور پر معطل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی بس تہکال اسٹیشن کے قریب چلتے چلتے رک گئی ، جس کے باعث ٹریک پر بسوں کی قطار لگ گئی۔ترجمان بی آر ٹی کا […]

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے عوام کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کر دیا ، 12 لاکھ مستحق خاندانوں کا 300 سے زائد ہسپتالوں میں مفت علاج

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 لاکھ مستحق خاندانوں کو صحت کارڈ دیا جائے گا۔ جمعہ کو آزادکشمیر کیلئے صحت سہولت کارڈ اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے […]

سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل کا دعویٰ۔۔۔۔۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سٹاک ایکس چینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی […]

اپوزیشن جماعتوں کے استعفے ، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے چھ صوبائی اور دو قومی حلقوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی تین، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ایک ایک نشست بھی شامل ہے۔یہ اہم فیصلہ چیف […]

آج موسم کیسا رہے گا؟ شدیدسردی کے کئی ریکارڈز ٹوٹنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ […]