عوام آئندہ 7دنوں کیلئے تیار ہو جائیں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ‎

اسلام آباد(پی این آئی )بری ہوائیں ملک کے بالائی حصوں کو متاثر کر رہی ہیں۔آج بروز بدھ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہا ۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی […]

ایک طرف حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے محکمانہ ترجمانوں سے وضاحتی بیان جاری کروا رہی ہے اور نتائج اس کے برعکس ہوتے ہیں، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئر پرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہا ہیکہ ایک طرف محکمہ خوراک کے ترجمان وضاحتی بیان جاری کرتا ہے کہ آزاد کشمیر میں سرکاری آٹا وافر مقدار میں موجود ہے […]

وانا کے اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان حمزہ نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمسس کیک کاٹا

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا کے اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان اور اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان حمزہ نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمسس کیک کاٹا، اس موقع پر ساوتھ ریجن خیبر پختونخوا کے صدر آکاش مسیح، الیاس مسیح، پرویز مسیح کے علاوہ مسیحی برادری […]

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا آج مردان میں ریلی کا اعلان، ضلعی انتظامیہ نے ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

مردان(پی این آئی)حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا آج مردان میں ریلی کا اعلان، ضلعی انتظامیہ نے ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے آج مردان میں ریلی کا اعلان کیا ہے۔ […]

کورونا وائرس کی نئی قسم قابو سے باہر نہیں، عالمی ادارہ صحت بھی میدان میں کود پڑا

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہونا معمول کی بات ہے اور یہ قابو سے باہر نہیں اس لیے اس پر غیرمعمولی ردعمل کا اظہار نہیں ہونا چاہیے دنیا کے بیشتر ممالک نے […]

کورونا وائرس کا شکار ہونیوالے معروف مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے متعلق ہسپتال سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سی ایم ایچ اسپتال کے ڈاکٹرز نے مولانا طارق جمیل کو ڈسچارج کردیا ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ٹیم نے مولانا طارق جمیل کا طبی معائنہ کیا اور ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا۔خیال رہے […]

پاکستان کا کونسا شہر کورونا وبا کے پھیلائو کے حوالے سے خطرناک ترین قرار دیدیا گیا؟ فہرست جاری

ایبٹ آباد (پی این آئی) ایبٹ آباد شہر کورونا وائرس کے پھیلاو کے حوالے سے ملک کا سب سے خطرناک شہر بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے تشکیل دیے گئے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر کی جانب سے […]

کن کن علاقوں میں دھند چھائی رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کم ترین سطح پر آگئے،اچھی خبریں آنے لگیں

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز 40 دن کی کم ترین سطح پر آگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 1792 کیسز رپورٹ ہوئے، مزید 62مریض چل بسے ، کل مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 98 ہزار 968 […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان انتخابی دنگل سجنے کو تیار، الیکشن کمیشن نے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کروانے کی تاریخ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان انتخابی دنگل سجنے کیلئے تیار، الیکشن کمیشن نے 7 نشستوں پر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا، سندھ اور بلوچستان میں انتخابات 16 فروری جبکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں […]

ملک کی دوسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کا آغاز، منظوری دیدی گئی

پشاور(پی این آئی) ملک کی دوسری طویل ترین موٹرے کی منظوری دے دی گئی، پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے 360 کلومیٹر طویل ہوگی، منصوبے پر 270 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ کی حکومت نے ملک کی […]