ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا، ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلیوں سے نمٹنا ہمارے لیے چیلنج ہے، وزیر اعظم عمران خان کا خطاب

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا، ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلیوں سے نمٹنا ہمارے لیے چیلنج ہے، ہم پر ملک کو درپیش ماحولیاتی صورتحال بہتر کرنے کی ذمہ […]

بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع، آئندہ چوبیس گھنٹوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم کشمیر،بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی توقع۔ اس دوران […]

وہ صوبہ جس کے تمام ن لیگی اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے جمع کروا دیئے، سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی

پشاور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی طرف سے شروع کی گئی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں خیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے استعفے جمع کروادیے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ خیبرپختونخوا کے صدر […]

حکومت نے پی ڈی ایم کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پی ڈی ایم کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتنی مضبوط ہے تو وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی […]

اگر اپوزیشن اراکین استعفے دے دیں تو میں ناصرف اسلام آباد کے ڈی چوک پر 100 دیگیں تقسیم کروں گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کے استعفے بھی منظور کرواؤں گا، سینئر وفاقی وزیر کی پیشکش

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی طرف سے استعفے دینے کی صورت میں 100دیگیں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر بےقابو، سندھ کے بعد ایک اور صوبائی حکومت نے مدارس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے کے باعث خیبرپختونخواکے دینی مدارس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں […]

وزیراعظم عمران خان کل کونسے منفرد منصوبے کا افتتاح کرنیوالے ہیں؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں اب بلین ٹری سونامی شہدتیارہوگا۔ پاکستان کے 10لاکھ ایکٹرجنگلات میں سات اقسام کےشہد کی پیدوارہوگی ۔12ہزارمیٹرک ٹن سے بڑھا کر 70ہزارمیٹرک ٹن شہد کی پیدوارہوگی۔وزیراعظم کل بلین ٹری سونامی شہد منصوبہ شروع کرنےکا اعلان کریں گے۔ وزیرموسمیاتی تبدیلی ملک […]

بی آر ٹی اسٹیشن میدان جنگ بن گیا‎

پشاور(پی این آئی )خیبرپختونخوا حکومت کا بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی) منصوبہ آئے روز بری خبروں کے حوالے سے میڈیا میں رہتا ہے،بی آر ٹی اسٹیشن پر مسافر اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔ ویڈیو میں ماسک کے بغیر آنے والے شہری کو […]

شدید سردی اور بارشیں ، عوام تیاری کر لیں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوااورگلگت بلتستان میں […]

آج کن کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟ آئندہ سات دن موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے باعث حکومت نے ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نےاحکامات جاری کردیے ، جن میں صوبوں کو […]