شہباز گل نے مہنگی بجلی کی ذمہ داری ن لیگ کے سر ڈال دی، کہامہنگی ترین بجلی کے معاہدے کر کے مال بنانے کا سہرا نااہل لیگ کے سر ہے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مہنگی ترین بجلی کے معاہدے کر کے مال بنانے کا سہرا نااہل لیگ کے سر ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمٰعیل کے بیان پر ردِ عمل […]

کرک میں مندرجلانے کے الزام میں 31 افراد گرفتار، 350 سے زائد کیخلاف مقدمہ درج

کرک (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں مندر میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 31 افراد کو گرفتار جبکہ 350 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عرفان اللہ خان کا کہنا ہے کہ […]

کراچی میں ٹھنڈی ہوائوں کا بسیرا، پارہ 8 ڈگری ریکارڈ، سردی میں مزید اضافہ

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ٹھنڈی ہواوں نے بسیرا کرلیا جس سے شہر کا درجہ حرارت کم ہونے سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب […]

کرک میں ہندو سمادھی میں توڑ پھوڑ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میںہندو سمادھی میں توڑ پھوڑ کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور 5 جنوری کو معاملے کی سماعت کرنے کا فیصلہ کیاہے۔سپریم کورٹ سے جاری کیے […]

آئندہ پانچ دنوں میں بارشوں کا کوئی امکان نہیں، موسم کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 72 گھنٹوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسمِ سرما کی شدّت برقرآر۔ درجہ حرارت کی تفصیل۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کُہرا پڑنے کا امکان۔پاکستان […]

گھریلو صارفین اور صنعتوں کو بلاتعطل سستی بجلی فراہم کی جائے ، وزیراعظم عمران خان نے حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کے ریلیف اور صنعتوں کو بلاتعطل سستی بجلی کی فراہمی ترجیحات میں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔بدھ کے روز وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت توانائی شعبے کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہےگا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔۔پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور بالائی سندھ میں […]

مولانا فضل الرحمان کے ملازمین نے نیب کا خط وصول کرنے سے انکار کردیا

ُٓپشاور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب) خیبرپختونخوا نے سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)مولانا فضل الرحمان کو دوبارہ اثاثہ جات فارم بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب پشاور نے 21 اور 22 دسمبرکو مولانا فضل الرحمان کو خط بھجوایا تھا تاہم […]

آج کہاں کہاں بارشیں اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہا ڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور […]

شدید دھند کے باعث موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) شدید دھند کے باعث موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم تھری کو لاہور سے رجانہ تک بند کردیا گیا ہے۔ ایم تھری پر حد نگاہ […]

پنجاب شدید سردی کی لپیٹ میں، وہ شہر جہاں برفباری شروع ہو گئی

خوشاب (پی این آئی) پنجاب شدید سردی کی لپیٹ میں، ضلع خوشاب کے علاقوں میں برفباری، وادن سون کے کئی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سیاحوں نے سخت سردی کے باوجود ان علاقوں کا رخ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کے نئے سلسلے […]