اتوار سے منگل تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے مضافات میں دھند کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے ،محکمہ موسمیات نےاتوار سے منگل تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ بارش کے باعث […]

جنوری کے مہینے میں کہاں کہاں اور کتنی بارشیں اور برفباری ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق جدید ترین موسمیاتی ماڈل، ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے جنوری 2021 کی یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔اس ماہ مغربی ہواؤں کے […]

مفتی کفایت اللہ پر مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ چھوڑنےکیلئے شدید دبائو ڈالے جانے کا انکشاف، مفتی صاحب نے کیا جواب دیا؟

لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی و تجزیہ کار عمار مسعود کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کو عاصم سلیم باجوہ کیخلاف بیان دینے کی سزا مل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری ایک پیغام میں سینیئر صحافی […]

جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چن میں طالبات کیلئے سکول بنایا جائے۔ ملک خان مالیک وزیر

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان کے فلاحی تنظیم زم چن ویلفئرز سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ملک خان مالیک وزیر نے کہا کہ علاقہ زم چن میں سب سے بڑا مسئلہ ویلج کونسل میں لڑکیوں کیلئے پرائمری، مڈل اور نا ہائی سکول ہے۔ ہمارے […]

غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے، ترجمان جے یو آئی کا شیخ رشید کو جواب، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہاہے کہ غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری پر ترجمان جے یوآئی نے رد عمل کا […]

جو بھی فوج کیخلاف بات کرے گا، 72 گھنٹے میں اس پر پرچہ کٹے گا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر داخلہ ہوں جو کوئی بھی فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا اس پر 72 گھنٹے میں پرچہ کٹواؤں گا، اپنی بات پر قائم ہوں ، استعفے […]

پولیس کامفتی کفایت اللہ کے گھر پرچھاپہ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی اور بیٹے گرفتار‎

اسلام آباد(پی این آئی) پولیس کا رہنماجے یو آئی مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے آبائی گھر پر چھاپہ، نجی ٹی وی کے مطابق جب پولیس نے چھاپہ مارا تو مفتی کفایت اللہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس نے مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی […]

پاکستان میں سال کی پہلی بارش اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی، ملک کے کس کس حصے کو شدید سردی اپنی لپیٹ میں لے لے گی؟

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں (آج) اتوار سے سال کی پہلی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا اتوار سے سلسلہ منگل تک بارش برسائے گا۔پنجاب میں لاہور، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ساہیوال اور فیصل آباد سمیت […]

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا51واں یوم پیدائش منایا گیا ملک وقوم کیلئے پیش کی گئی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا51واں یوم پیدائش منایا گیا اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں کرنل شیر خان شہید کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی قربانی کو خراج […]

چھوٹے گھروں پر سبسڈی دی جائے گی، 10 مرلے کے گھر پر5 اور 7فیصد ، سےزیادہ شرح سود وصول نہیں کرے گا،وزیراعظم عمران خان کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں پر سبسڈی دی جائے گی اور اگلے پانچ سال تک بینک 5 اور 10 مرلے کے گھر پر5 اور 7فیصد سے زیادہ […]

حکمران جماعت پی ٹی آئی کے دیرینہ اور سینئر رہنما کا انتقال ہو گیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے دیرینہ رہنما انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے حکمراں جماعت تحریک انصاف اپنے ایک اور دیرینہ رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما خالد محمود گجر دنیا سے رخصت […]