آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج بدھ کے روز اگلے چار روز تک کو ئٹہ سمیت شمالی بلو چستان ،شمالی علاقہ جات کشمیر اور بالائی خیبر پختو نخوا کے اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدیددھند اورکہر پڑنے […]

حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سارے پاکستان میں ہسپتال بناتی پھرے، وزیراعظم عمران خان ہمارے پاس اتنے فنڈز نہیں کہ 22 کروڑ افراد کو ہیلتھ کوریج دیں ہیلتھ کارڈ سے نجی سیکٹر آگے آئے گا

پشاور (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے اور وسائل نہیں کہ سارے پاکستان میں ہسپتال بناتی پھرے ۔ہیلتھ کارڈ کی وجہ سے نجی سیکٹر آئے گا اور ہسپتال بنانے کیلئے آگے آرہا ہے۔سرکاری ہسپتالوں کا معیار آہستہ […]

موٹر وے ایم 2، دھند کی شدت میں کمی، اسلام آباد سے لاہور موٹر وے کھول دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) تازہ ترین فوگ رپورٹ موٹروے ایم 2 اسلام آباد سے لے کر لاہور تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی گاڑیوں کے لیے کھول دی گئی ہےتاہم ترجمان موٹر وے کے مطابق عوام سے گزارش […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان کا کونسا شہر جہاں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )ملک بھر میں حیدرآباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بن گیا جہاں مثبت کیسز کی شرح 22.45 فیصد تک جا پہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.12 فیصد ہوگئی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات […]

سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام ف نے سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سینیٹ آئینی ادارہ ہے اس کے انتخابات مقررہ وقت سے […]

سینیٹ الیکشن کی سب سے بڑی خبر آ گئی، سینٹ کے کون کون سے52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے 52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 52 سینیٹرز کی خالی نشستوں پر مارچ کے بجائے فرروری میں الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔11 مارچ کو ریٹائرڈ ہونے […]

مارچ میں کتنے سینیٹرز ریٹائر ہونیوالے ہیں؟ کس جماعت کے کتنے سینیٹرز ریٹائر ہوں گے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) 11 مارچ 2021ء کو سینیٹ سے ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز کی مجموعی تعداد سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق 11 مارچ کو 52 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے جن میں سب سے زیادہ تعداد مسلم لیگ ن کے اراکین کی ہے جن […]

مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی انکوائری تیز ہو گئی، نیب نے پانچ افراد کو نوٹس جاری کر دیئے , ٹھوس ثبوت موجود ہیں، نیب کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی انکوائری کے معاملے میں 5 افراد کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔نیب دستاویز کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے اثاثہ جات انکوائری میں 5 افراد کو (آج) بدھ کو پیشی […]

چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان۔ خطہ پوٹھوہار ،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں یخ بستہ ہواؤں کے باعث شدید سردی، رات 10 بجے درجہ حرارت منفی 6 پر پہنچ گیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے یخ بستہ ہوائوں کے باعث شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پیر کی رات 10بجے […]