مری میں برفباری، سیاح پھر پھنس گئے، جنگل میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

مری (پی این آئی) مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے، ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری، ٹھنڈے جنگل کے علاقے میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مشہور سیاحتی مقام مری میں […]

سیاستدانوں کو “تھریٹ” ہے، شیخ رشید نے اپوزیشن قیادت کو خبردار کر دیا، بےنظیر بھٹو نے میری بات نہ مانی اور شہید ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشیدنے 23 مارچ کو اسلام آباد میں پی ڈی ایم کی قیادت کی سلامتی کو بڑے خطرےسے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے بینظیر بھٹو کو بھی سمجھایا تھا جلسہ نہ کریں، پر انہوں نے کیا […]

ریکارڈتوڑ برفباری کے بعد الرٹ جاری، کسی بھی وقت کیا ہو سکتا ہے؟ خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں

مری (پی این آئی ) مری میں برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم، سیاحوں کو اپنی گاڑیوں کے ٹائرز میں ہوا کم رکھنے، چین استعمال کرنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا نیا […]

سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے ترقیاتی فنڈز کس کو دیئے؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

پشین (آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق وزیر اعلی جام کمال نے بلوچستان کے تمام اضلاع کی تحصیلوں،وارڈز اور گلیوں تک کے ترقیاتی کاموں کیلئے پارٹی کے تمام وزرا اور پارٹی کے تمام امیدواروں کو […]

وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کو ایک ہارے ہوئے شخص کا خطاب قرار دیدیا گیا

شیخوپورہ(آئی این پی)چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا خطاب ایک ہارے ہوئے شخص کا خطاب تھا جواپنی نااہلی و نالائقی کو چھپانے کے لئے گیدڑ بھبھکیاں دے رہا ہے […]

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے تباہی ٗ 7 افراد جاں بحق ، 16 زخمی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے […]

“یہ منہ اور مسور کی دال عدم اعتماد لائیں گے، “شیخ رشید کا اپوزیشن پر کاری وار

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے خبردار کیا کہ […]

مری میں برفباری، لاہور میں بارش، غفلت قطعاً برداشت نہیں کرونگا، عثمان بزدار نے وارننگ جاری کر دی

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے برفباری اوربارشوں کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ،ریسکیو1122اورپی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مری اور رابطوں سڑکوں سے فوری طور پر […]

مری میں شدید برفباری، سیاحوں کی اب بھی کتنی گاڑیاں موجود ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے کہا ہے کہ صبح سے اب تک مری میں 368 گاڑیاں داخل اور 142 نکلی ہیں جب کہ اب تک سیاحوں کی ایک ہزار 355 گاڑیاں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ مری میں سیاحوں کی صرف 8 […]

عمران خان کے بعد میں بھی وزیر اعظم کا امیدوار ہوں، مجھ پر بھی توجہ کر لیں، شاہ محمود قریشی کے حوالے سے بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نےکہا کہ شاہ محمود قریشی کی گفتگو سے لگ رہا ہے کہ وہ کسی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ عمران خان کے بعد وہ بھی وزیر اعظم بن سکتے ہیں ، ان […]

بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (این این آئی)شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وادی زیارت اور کان مہتر زئی […]

close