نواز شریف پاکستان واپس آتے ہی جیل جائیں گے، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) نواز شریف پاکستان واپس آتے ہی جیل جائیں گے۔ صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نوازشریف جب بھی پاکستان آئیں گے، سیدھے جیل جائیں گے۔ سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کا کہنا ہے کہ بدنیتی پر مبنی قانون سازی […]

جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور اور جسٹس جمال مندوخیل کے فیصلے کو اقلیتی فیصلہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے کہا کہ جسٹس منصور اور جسٹس جمال خان کا فیصلہ اقلیتی ہے۔       […]

عمران خان نے رانا ثنا اللہ پر سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے،سازش کے باقی 2کرداروں کے نام پہلے ہی بتا چکا ہوں،قتل کی دھمکیوں اور ارادہ قتل کے خلاف قانونی […]

اسٹیبلشمنٹ کفارہ ادا کرے، بڑے اپوزیشن رہنما نے مطالبہ کر دیا

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں مسلط کرنے پر اسٹیبلشمنٹ کفارہ ادا کرے جو آئندہ کے لیے سیاست سے مکمل غیرجانبداری کی صورت میں ہوسکتا ہے۔ ملک اسی صورت آگے […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سےمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل […]

نواز شریف نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی مخالفت کیوں کی تھی؟ حیران کن دعویٰ

اسلام آباد( پی این آئی) سابق وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے، ان کا موقف تھا کہ اس حکومت کو چلنے دیا جائے تو وہ عوام کو […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، فیصلے کی گھڑی

پاکستانی سیاست کا تناؤ اس نکتے پر پہنچ گیا ہے کہ ریاستی نظام کی بقا کے لئے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔ یہ اس کشمکش کےدونوں فریقوں کی قیادت، دانشمندی اور دور اندیشی کا امتحان ہے۔ پی ڈی ایم کی حکومت اور تحریک انصاف کی […]

نواز شریف نے جنرل باجوہ کو توسیع کے حوالے سے کیا مؤقف اختیار کیا تھا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نومبر 2022 میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، ان کی طرف سے میاں صاحب کو پیغام پہنچا دیا گیا تھا، نواز شریف نے باجوہ کو توسیع دینے سے […]

سیاحتی علاقوں میں جانے والے شہریوں کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے جاری بارش نے سیاحوں کے لیے رمضان کے مقدس مہینے میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے موسم کو مثالی بنا دیا تاہم متعلقہ اداروں نے سیاحوں کی جانب سے سفری ایڈوائزری […]

آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، پانچ غریب شہید ہو گئے

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے، آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، پانچ غریب شہید ہو گئے، پی ڈی ایم حکومت ناکام ترین، قوم کے لیے بوجھ بن گئی۔ […]

الیکشن کمیشن کے انکار کے بعد پرویز الہیٰ کی حکومت بحال ہوگئی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے التوا کا فیصلہ توہین عدالت ہے۔الیکشن ملتوی ہونے پر توہین عدالت کا کیس کریں گے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے […]

close