اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، ادارہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے فیصلہ کرے، کسی سیاسی پارٹی کے پریشر میں آئے بغیر الیکشن کمیشن غیرجانبداری کا ثبوت […]

جنرل باجوہ مجھے سے ناراض کیوں؟ بالآخر حامد میر نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے اپنے ایک کالم میں لکھا کہ ایک نہیں بہت سے دوست مجھ سے ناراض ہو چکے ہیں ،ان کی شکایت یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کی گرفتاریوں کی مذمت کیوں کر رہے ہیں جنہوں نے آپ […]

زلزلے کے ایک جھٹکے نے کروڑوں کے اپارٹمنٹس کا پول کھول دیا، خداداد ہائیٹس اور مارگلہ گیٹ وے پلازہ میں دراڑیں پڑ گئیں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارلحکومت میں زلزلے کے باعث ای الیون سیکٹر میں واقع خداداد ہائیٹس اور مارگلہ گیٹ وے پلازہ میں دراڑیں پڑ گئیں جس کے باعث وہاں کے مکینوں میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے اور انکا مطالبہ ہے کہ […]

عمران خان کے وانٹ گرفتاری منسوخ، عدالت نے توشہ خانہ کیس کی سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ اس سے قبل توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے […]

امریکی انتظامیہ کے اہم ترین مہرے زلمے خلیل زاد نے عمران خان کی حمایت کیوں کی؟ سینئر تجزیہ کار نے ہوشربا اندرونی کہانی کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی انتظامیہ کے اہم ترین مہرے زلمے خلیل زاد کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ٹویٹ نے پاکستانی دفتر خارجہ میں پریشانی پیدا کر رکھی ہے جبکہ پی ڈی ایم حکومت کنفیوز ہے کہ عمران خان کے […]

چوہدری پرویز الہٰی منظر عام پر آ گئے، کیا مؤقف اختیار کر لیا؟

لاہور (آئی این پی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ اور محسن نقوی زمان پارک میں خون کی ہولی کھیل رہے ہیں، حکومت عمران خان کے خلاف اپنے مذموم مقاصد کی […]

ملک میں مردم شماری جاری ہے، حکومت کے پاس الیکشن کرانے کیلئے فنڈز ہیں یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمان کا سوال

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو کمزور کرنے کا کلچر دیا ہے ‘عمران خان کہتا ہے قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے تو خود کو قانون […]

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ

پشاور(آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کر دی گئی […]

ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کارروائی نہ ہونے کے بعد بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کے بعد ذمہ داروں کے خلاف حکومت اور پولیس کے مایوس کن رویہ سے دلبرداشتہ ہو کراسسٹنٹ اٹارنی جنرل محمد عثمان وڑائچ نے استعفی دے دیا۔ خیال رہے کہ پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد […]

فیصل واوڈا نے جنرل فیض پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیصل واوڈا نے جنرل فیض پر سنگین الزام عائد کر دیا۔۔ سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔     ” فیصل واوڈا نے […]

عمران خان کی دن بدن بڑھتی مقبولیت کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی کامران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے مقبول ہونے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہباز حکومت کے 11 ماہ […]

close