31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے 31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا، تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کورونا کیسز کی شرح میں کمی دیکھ کر کیا گیا، تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی […]

’’مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے‎‘‘

نوشہرہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں شرح نو چار فیصد ہونے پر مخالفین حیران ہیں اور جھوٹ کا الزام لگا رہے ہیں ،ہم دھاندلی سے نہیں نیٹرل امپائر سے جیتنے والے ہیں،پاکستان کا مستقبل صنعت میں ہے، ملک […]

کرونا سے ایک دن میں سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ،2 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 67 اموات ہوئیں جن میں سے 33 اموات وینٹیلیٹر پر […]

سرکاری یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کر دیا گیا

پشاور (آئی این پی) گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کے داخلے کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کرنیکے منظوری دے دی۔ محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے یونیورسٹیوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ محکمہ اعلی تعلیم کے مراسلہ میں تمام […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات

لاہور(آن لائن ) محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب، سندھ اور جنوبی وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر خطہ پوٹھوہار اور وسطی خیبر پختونخوا میں گرد آلود […]

اب بارشوں کو بھول جائیں، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر گرمی کی شدید لہر آنے کی پیشنگوئی کردی ہے جمعرات کے روز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہاہے اور بڑے شہروں میں درجہ […]

شہباز گل نے بڑے لیڈر کو “پرچی چیئرمین” قرار دےد یا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین بھاشن بازی سے پہلے پیپلزپارٹی کی آئی ایم ایف سے قرض کی تاریخ دیکھیں۔ شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان […]

وفاقی سیکریٹری داخلہ نے غیر مشروط معافی مانگ لی

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں سے متعلق وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد سے متعلق جامع رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو […]

سی پیک، روڈ نیٹ ورک 1100 کلومیٹر مکمل، 850 کلومیٹر زیر تعمیر پاکستان نے ایران ، روس ، بنگلہ دیش، ویتنام کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک )کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا 1100 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل ہوچکا ہے جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیر تعمیر ہے۔ گوادر پرو کے مطابق نئی موٹر ویز اور شاہراہیں اب […]

پی سی بی کا پنجاب میں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنزکی ٹیموں کے لیےٹرائلز کا اعلان

لاہور(آئی این پی)صوبائی حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کیدوبارہ آغاز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے صوبہ پنجاب میں موجود دونوں کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے۔ سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز […]

ملک بھر میں کوروناسے ہلاکتوں میں نصف کمی ہو گئی

اسلام آبا(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 465 ہوگئی،پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 8 ہزار 576 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]