پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایوں کیساتھ امن چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ہمسایوں ممالک کیساتھ امن چاہتے ہیں ، وزارت خارجہ کی بڑی ذمہ داری ہمسایوں کیساتھ امن کی فضاء برقرار رکھنا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت خارجہ میں سرسبز پاکستان […]

موسم خوشگوار ہو گیا، بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)شہر میں دن بھر گرمی کے بعد شام کے وقت اچانک تیزآندھی کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی، تیز ہواوں کے چلنے سے درجہ حرارت 25 سے 30 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا،لاہور کے مختلف علاقوں میں اس وقت تیز آندھی باعث […]

گرمی سے پریشان حال پاکستانی خوش ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، خطہ ٔپوٹھوہار،گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں […]

گرج چمک کے طوفان، کس شہر میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے؟ پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف ہے تاہم کراچی، حیدرآباد، سکّھر، رحیم یار خان، فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ کے علاقوں میں مطلع جوزی طور پر یا زیادہ تر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ سندھ میں موسم انتہائی […]

وہ اضلاع جہاں کل سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے، والدین کیلئے خوشخبری

پشاور(پی این آئی ) عالمی وباءکورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے باعث خیبر پختونخوا کے مزید پانچ اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق 31 مئی سے چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں اور ہری پور کے […]

پنجاب میں تمام سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 7 جون سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میںکل سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔ دوسری […]

سخت گرمیوں کے ستائے شہریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سخت گرمیوں کے ستائے لاہوریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری ہے۔محکمہ موسمیات نے منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہر کا موسم خشک اور گرم ہو گیا ہے،گزشتہ تین روز سے […]

وزیر اعلی محمود خان ایک بار پھر بھیس بدل کر بغیر پروٹوکول پولیس اسٹیشنز پہنچ گئے سی سی ٹی وی کیمروں کی خرابی اور صفائی کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار

پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اچانک چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کے روز پھر سے بھیس بدل کر بغیر کسی پروٹوکول فقیر آباد اور خزانہ پولیس اسٹیشنز پہنچ گئے۔ وزیر اعلی نے ان تھانوں کے روزنامچہ رجسٹرز سمیت دیگر ریکارڈ […]

مسافر وین کھائی میں جا گری، بہت بڑا جانی نقصان ہو گیا

باغ(آئی این پی )آ زاد کشمیر کے علاقے باغ میں کوہالہ کے قریب مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے میں ڈرائیور اور تین بچوں سمیت 9افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی آزاد کشمیر جانے والی مسافر وین کوہالہ […]

ایک صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی شرح میں نمایاں کمی

پشاور(آئی این پی) صوبہ خیبر پختونخوامیں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوگئی ہے، گزشتہ 24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 4.6 فیصد رہی۔صوبائی وزیر صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں صوبے میں 364نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس عرصے میں مثبت کیسز […]

اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے دیگر عملے کی ویکسینیشن کرنےکا فیصلہ

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ٹیچرز، لیکچررز اور پروفیسرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں این سی او سی کی جانب سے صوبے میں اساتذہ اور تعلیمی اداروں میں تعینات دیگر عملے کی […]