میں وزیراعظم عمران خان کو سیلوٹ کرتا ہوں، برطانوی وزیراعظم بھی معترف ہو گئے، کس کام کی تعریف کر ڈالی ؟

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی وزیراعظم نے 10 ارب درخت لگانے پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں، جنہوں نے 10 ارب درخت لگانے کے عزم کیا، مینگرو درخت دوبارہ لگا […]

محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ ،شما ل مشرقی بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈز کا اعلان کر دیا گیا، کون کون ٹیم سے آئوٹ ہو گیا؟

لاہور(آئی این پی )قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں شامل 3 ون ڈے، 2 ٹیسٹ اور 8 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کردہ اسکواڈز میں چار کھلاڑیوں، حارث سہیل اور […]

فہمیدہ مرزا نے مہنگائی کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ڈال دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا صوبائی حکومتوں کا کام ہے، مارکیٹ میں بہت سی اشیا بالخصوص پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا تعلق خالصتا عالمی مارکیٹ سے ہوتا […]

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا

بہاولنگر(پی این آئی) حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا ہے جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئے دونوں ایوانوں سے قرار داد منظور کروائی جائیگی صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی نے پہلے ہی جمعہ کی چھٹی کی […]

نویں اور گیارہویں کی کلاسز کا بھی آغاز ہو گیا

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں نویں اور گیارہویں کی کلاسز کا بھی آغاز ہوگیا، طلبا سکول پہنچ کر بہت خوش نظر آئے۔ این سی او سی سفارشات کی روشنی میں صوبے بھر میں نہم اور گیارہویں کا تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ ہائی اور ہائر […]

ملک کی خوبصورت ترین موٹروے پر کام شروع کرنے کیلئے تیاریاں تیز کر دی گئیں

سوات (پی این آئی) صوبائی حکومت کی ہدایات پر سوات موٹروے فیز 2 پر کام شروع کرنے کیلئے تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔منصوبے کی تکمیل سے سوات اور مالاکنڈ میں نقل و حمل, سیاحت, آبادکاری اور پھلوں و باغات کی تجارت کو بھی فروغ ملے […]

فواد چوہدری کا اپوزیشن کو کنفیوز ہونے کا طعنہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہر معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ہر معاملے پر کنفیوژن کا شکار […]

وہ وقت بھی آسکتا ہے کہ جب ہم کچھ نہیں کرسکیں گے، وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے آج سے دنیا کے تحفظ کے لیے کوششیں نہیں کیں تو وہ وقت بھی آسکتا ہے کہ جب ہم کچھ نہیں کرسکیں گے، ماحولیات کی بہتری آئندہ نسلوں کیلئے ناگزیر […]

پیپلزپارٹی کا بڑا سرپرائز، تحریک انصاف کی دو بڑی وکٹیں گرادیں

کراچی ( پی این آئی) تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دو منتخب اراکین اسمبلی نے […]

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کا امکان۔15 جون کے آس پاس پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔اس ماہ مغربی […]