گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند […]

کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری متاثرہ افراد تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

اسلام آباد ( آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 47اموات اور 1 ہزار303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کرونا کے کیسزکی تعداد میں تیزی کیساتھ کمی کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرہ افراد بھی تیزی کیساتھ صحت […]

سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری‎

اسلام آباد(پی این آئی )خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے باعث آج تمام پرائمری اور مٍل سکولز بند رہے گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے شدید گرمی کے باعث آج اور کل سکولز بند کرنے کی ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔9 ویں سے بارھویں […]

پرائمری اور مڈل سکول دو دن کے لیے بندکرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی) چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی کے باعث خیبرپختونخواحکومت نے پرائمری اور مڈل اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں ابتدائی و ثانوی تعلیم کے اعلان گرمی کی شدید لہر کے باعث پرائمری اور مڈل اسکولز 11 […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، آج شروع ہونیوالی بارشیں کتنےدن جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ […]

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین دن چھٹی ہو گی، بڑا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں پرائمری اور مڈل اسکولوں میں جمعے اور ہفتے کی چھٹی دے دی گئی، ہائیرسیکنڈری اسکول کے اوقات کار صبح 7 سے 10 بجے تک ہوں گے، نئے اوقات کا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پر ہوگا۔ اعلامیہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ […]

پاکستان میں کورونا کا جن بوتل میں بند ہونے لگا

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 76 اموات ہوئیں جن میں سے 41 اموات وینٹیلیٹرز […]

جمعہ اور اتوار کے درمیان موسلا دھار بارش کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی شدید ترین لہر کے بعد خوشخبری سنا دی ہے کہ جمعہ سے اتوار کے درمیان راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔ان دنوں ملک کے دیگر شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں […]

محکمہ موسمیات نے رواں سال بھی مون سون سیزن کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) قیامت خیز گرمی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، رواں سال معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کی پیشن گوئی، گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی مون سون سیزن کے دوران شہر قائد کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں معمول سے […]

واجد ضیا کی ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے چھٹی، ایف آئی اے کا نیا سربراہ کس کو بنایا گیا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ڈی جی ایف آئی اے) واجد ضیا کا تبادلہ کردیا گیا۔ واجد ضیا کی جگہ ثناء اللہ عباسی کو نیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

مدارس میں پڑھنے والے بچوں کے لیے کروڑوں روپے کی گرانٹ منظور

لاہور (پی این آئی) پنجاب زکوٰۃ وعشرکونسل نے دینی مدارس میں پڑھنے والے بچوں کو بھی اہمیت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں فنڈز فراہم کرنے کی پالیسی اختیار کی ہے اسی پالیسی کے تحت مدارس میں پڑھنے والے بچوں کے لیے 7 کروڑ […]