ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ بند

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کےمحکمہ صحت نےتمام سرکاری ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سرکاری محکموں کو مرحلہ وار ڈیڈ لائن دے دی گئی […]

’مشکل وقت چلا گیا، اب اچھا دور آگیا‘ وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو معاشی کامیابیوں کواجاگر کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ پھر کہتا ہوں مشکل وقت چلا گیا، اب اچھا دور آگیا ہے، عوام کواب معاشی اور اقتصادی لحاظ سے بڑی خوشخبریاں ملیں گی۔تفصیلات کے […]

معمول سے کم بارشیں، وہ علاقے جہاں نومبر تک بارشیں نہیں ہو ں گی، خشک سالی کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) سندھ و بلوچستان کے کئی اضلاع میں خشک سالی کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خشک سالی الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا کہ گذشتہ […]

بارشوں کوبھول جائیں، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی پڑنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ منگل کے روز اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات میں آندھی اور گرج چمک کا امکان۔ تاہم میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں […]

چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

وفاق سے بات کرکے لگتاہے بہروں سے بات کررہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ گزشتہ 7سال سے صوبے کو وفاق کی جانب سے کوئی نئی اسکیم نہیں دی گئی، اور جب وفاق سے بات کرو تو لگتا ہے بہرے لوگوں سے بات کررہا ہوں۔اتوار کوایکسپو سینٹر ہال نمبر […]

پہلی سے آٹھویں تک کلاسز نہیں ہوں گی، نویں سے بارہویں تک طلبا سکول آئیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں کمی کے بعد پنجاب اور اسلام آباد کے تعلیمی ادارے پیر سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اتوار کو وضاحت کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں […]

وفاق اور صوبوں کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق اور صوبوں نے بجٹ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ، وفاقی حکومت اپنا بجٹ 11 جون کو پیش کرے گی ، بجٹ وزیر خزانہ شوکت ترین پیش کریں گے ۔پنجاب کا بجٹ 14 جون کو وزیر خزانہ ہاشم […]

کن علاقوں میں بارشیں ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں […]

کل سکول کھلیں گے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، والدین اور طلبا کنفیوز

کراچی(پی این آئی)سندھ میں اسکول کھلنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جب کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز کل سے شروع ہوں گی۔ سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہےکہ اسکول 7 جون […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر آ ندھی اور […]