پی آئی اے کے منافع بخش بین الاقوامی روٹس کو حریفوں کے حوالے کرنے کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے منافع بخش بین الاقوامی روٹس کو حریفوں کے حوالے کر دیا گیا،اب تباہی سرکار کہہ رہی کہ ملازمین ہی ادارے کا اصل مسئلہ […]

یوٹیلیٹی اسٹورز کھلے ہیں اور جنرل اسٹور بند، تفریق کا نوٹس لیا جائے، تاجر رہنماؤں کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری اور سابق سینئر نائب صدر آئی سی سی آئی خالد چوہدری، ٹریڈرز یونین جی ٹین مرکز کے صدر عابد عباسی، کراچی کمپنی کے صدر راجہ […]

سکول کھولنے کا فیصلہ، ماہرین صحت نے مخالفت کر دی

ویانا(پی این آئی)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک طویل عرصے کے بعد بچوں اور نوجوان کے لوگوں کے سکول کھول دیئے گئے۔ پہلے دن سکول کھلنے پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے ریلوے اسٹیشنوں کی سکرینوں پر بچوں کے ویلکم کے اشتہارات شائع کیے۔ ویانامیں بدستور موجود […]

پنجاب بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں عید الفطر تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، تعلیمی اداروں کو کورونا وباء کی شدت کے باعث بند کیا گیا ہے، پنجاب کے25 اضلاع میں تعلیمی ادارے پہلے ہی بند ہیں۔ تفصیلات […]

تمام امتحانات ملتوی، امتحانات اب کس مہینے میں لئے جائیں گے؟ نیا تعلیمی سال کب شروع ہو گا؟ شفقت محمود نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرتعلیم شفقت محمود نے 15جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے، جولائی یا اگست میں امتحانات لیے جاسکتے ہیں، طلبہ کو جنوری تک جامعات میں داخلہ مل سکے گا، مئی کے تیسرے ہفتے میں کورونا صورتحال کا […]

اب کس کا آپریشن نہیں ہو گا، سرکاری ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تمام اسپتالوں، میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا […]

ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ہسپتالوں پر دبا وبڑھ رہا ہے، ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

محکمہ صحت کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تمام اسپتالوں، میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا […]

حکومت کے انوکھےفیصلے، آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود ، لیکن بندہے

کراچی(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملک میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ ہے اور دوسری جانب پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود تو مگر بند پڑا ہے،حکام کے مطابق پاک اسٹیل ملز کا آکسیجن پلانٹ 15ہزار 200کیوبک […]

مشکل وقت میں دوست نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، متحدہ عرب امارات نے بھارت پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا کیسز میں شدت کے باعث متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھی بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نیبھارت سے آنے والی تمام کمرشل پروازوں پرپابندی لگادی ہے ، یہ پابندی بھارت […]

پنجاب حکومت نے اسکولز بند کرنے کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا

لاہور( پی این آئی) کورونا وباء کی تیسری لہر میںشدت کی وجہ سے پنجاب کے 25اضلاع میں تعلیمی ادارے غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیئے گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے تعلیمی اداروںکی بندش کے حوالے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے […]