سب سے بڑے صوبےمیں 8 سے 16 مئی تک مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے حوالے سے عیدالفطر کے موقع پر 8 سے 16 مئی تک صوبے میں مزید پابندیاں عائد کردیں۔صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق عید الفطر پر 8 مئی سے 16 مئی تک تمام […]

پی ایس ایل پر تنقید کرنیوالے بھارتیوں کو آئی پی ایل منسوخ ہونے پر ڈیل سٹین کا ایسا جواب کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

لاہور (پی این آئی) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل سٹین نے کورونا کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کی معطلی پر ٹرول کرنے والے بھارتی صارف کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی معطلی پر اسکا ماضی یاد دلا دیا۔ […]

عید پر بھی عوام روزہ رکھیں؟ مرغی کا گوشت 100 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)  رمضان المبارک میں ایک طرف پھل ، سبزیاں اور دیگر اشیائے خور و نو ش عوام کی قوت خرید سے باہر ہیں دوسری جانب کر اچی میں دو روز کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 100 روپے کا ہوش […]

نویں اور گیارہویں کے امتحانات ہونے یا نہ ہونے سے متعلق شفقت محمود نے اہم بات کہہ دی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا وبا کی وجہ سے نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونے اور ان طلبہ کو پروموٹ کیے جانے سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔شفقت محمود کا کہنا ہے کہ نویں […]

پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر کا 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد،لاہور،پشاور، مظفر آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کووڈ-19 ایس او پیز سے متعلق جاری 4 مئی کے فیصلوں کے تناظر میں صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کی حکومت نے 8 سے 16 مئی (عید الفطر کی […]

عید کے بعد حکومت کےخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندرخان ایڈووکیٹ کی زیر صدارت متحدہ اپوزیشن کااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیراحمدشاہوانی ،پشتونخواملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نصراللہ زیرے ،عبدالواحد صدیقی ،ثناء اللہ بلوچ، اصغر علی ترین اور […]

سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ تسلیم کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 میں الیکشن کے دن کوئی شکایت درج نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آر او سے مختلف آیا لیکن تسلیم کیا، الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی پہلے بھی باتیں […]

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے،وزیر تعلیم نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنا کورونا کیسسز کی تعداد کم ہونے پر منحصر ہے،شہری کورونا ایس او پیز پرہر صورت عملدرآمد کریں۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم برائےسکولز ڈاکٹر مراد راس کا […]

ارب پتی جوڑے بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس میں 27 سال بعد طلاق، اعلان سے دنیا میں تہلکہ مچ گیا

لاس اینجلس (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے ٹویٹر پر کیے جانے والے اعلان میںکہا ہے کہ وہ دونوںشادی کے ستائیس سال بعدالگ ہو ر ہے ہیں۔ٹویٹر […]

عام آدمی کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ، حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی، مشیر تجارت نےاعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) مشیرتجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، ابھی تک اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول نہیں کیا جا سکا اورعام آدمی کو سخت پریشانی کا سامنا […]

ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت مریم نواز بھی پھٹ پڑیں

کراچی (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت ہے۔سیالکوٹ میں فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر پر برہمی کا اظہار کیے […]