چیف سیکریٹری پنجاب بھی فردوس عاشق اعوان کے خلاف سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو ڈانٹنے پر چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق ملک کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ان کاکہنا ہے کہ کسی کو یہ زیب […]

حکومت نے لاک ڈائون میں نری کر دی

مردان (پی این آئی) انتظامیہ کی جانب سے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی نرمی کردی گئی۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے کمشنر آفس میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری […]

حکومتی پابندی مسترد شیعہ علما کونسل کا یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) شیعہ علما کونسل نے پابندی کے باوجود یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر شیعہ علما کونسل پنجاب علامہ سبطین سبزواری نے کہا ہے کہ مذہبی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں ، یوم علی کے جلوس […]

حالات قابو سے باہر ہونے لگے، بڑے صوبے نے مکمل لاک ڈاؤن کا اشارہ دیدیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ میں ماسک نہ پہننے، سماجی فاصلہ نہ رکھنے، بھیڑ لگانے اور دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے نتائج سامنے آنے لگے۔ سندھ میں بھی کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، شہریوں کی غیرسنجیدگی کے سبب صوبائی حکومت کی […]

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے پہلے ہی عوام کو خوشخبری سنا دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اگر کاروبار اور معیشت کو بچانا ہے تو عوام کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے مرتب کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ،کورونا […]

پہلا صوبہ جس نے عید الفطر پر مکمل لاک ڈائون لگانے کا اعلان کردیا

پشاور(آئی این پی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں عید الفطر پر مکمل لاک ڈائون لگانے کا اعلامیہ جاری کردیا،صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں تمام مارکیٹس اور بازار 8سے […]

21 رمضان ، یوم علیؓ کے موقع پر صرف مجالس ہوں گی، جلوسوں پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے21 رمضان المبارک کو یوم علیؓ کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی کا فیصلہ کرلیاہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا خصوصی اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود […]

آپ کو اعتماد میں لیے بغیر کچھ نہیں کروں گا، وزیر خزانہ شوکت ترین نے یقین دہانی کر ا دی

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزرات خزانہ کاروباری برادری کے اعتماد پر پورا اترے گی، گزشتہ روزلاہور میں ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاکہ کوئی […]

میٹرک امتحان کے دوران اساتذہ کا مذاق اڑانے اور بلوچی رقص کرنے والا طالب علم پکڑا گیا

تربت (آن لائن )بلوچستان کے علاقے تربت میں میٹرک کے امتحان کے دوران اساتذہ کا مذاق اڑانے اور بلوچی رقص کرنے والے ایک طالب علم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ کے مطابق یہ واقعہ کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کے امتحانات سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کورونا وائرس کی وجہ سے امتحانات کے بغیر بچوں کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کر دیا گیا تاہم اس سال حکومت بغیر امتحان کے بچوں کو […]

عید الفطر کے موقع پر نئے نوٹ جاری کرنے کےحوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (آن لائن) اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے موقع پرنئے نوٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے کورونا وبا کے پھیلا کو روکنے کے لئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عید […]