انتظار کی گھڑیاں ختم! متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانی مسافروں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) جانے کے خواہش مند پاکستانی مسافروں کی بڑی مشکل آسان کردی۔پاکستان سے امارات جانے کی خواہش رکھنے والوں کو ‘ریپڈ پی سی آر’ ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے اب […]

نواز شریف کو وطن واپس آکرعوام کو حقیقت سے آگاہ کریں، شیخ رشید

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس آکرعوام کو حقیقت سے آگاہ کریں محرام الحرام میں انتشار پھیلانے والوں کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا راولپنڈی کے تاجرمحرم الحرام کے جلوسوں کے لئے ہمیشہ […]

صرف ایک شہر میں 412 ٹریفک حادثات نے سنسنی پھیلا دی

گوجرانوالہ (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر گوجرانوالہ میاں رفعت ضیاء کی زیرِ صدارت ریسکیو1122 کا اجلاس سنٹرل ریسکیو اسٹیشن پر ہوا ، جس میں ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیاکنٹرول روم انچارج محمد ثاقب منیر نے بتایاکہ گزشتہ ہفتے کے دوران ریسکیو1122گوجرانوالہ کو […]

دبئی میں پاکستانیوں کے داخلے کیلئے ویکسینیشن کارڈ کی شرط ختم

دبئی(آئی این پی)دبئی میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر ریاست میں داخلے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔دبئی ائیرپورٹ حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزہ رکھنے والے افراد داخلے کے اہل ہوں گے، دبئی […]

ملک بھر میں ٹریول ایجنٹس نے عمرے کی بکنگ شروع کردی

لاہور(آئی این پی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ٹریولز ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز ایجنٹوں سے دوبارہ […]

طالب علموں کے لیے بڑی خبر، انٹر کے امتحان کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران ملتوی کیے گئے انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔چیئرمین انٹر بورڈ کی طرف سے کیے گئے اعلان کےمطابق 31جولائی کو ملتوی کیے […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دے دی، پاکستانیوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا گیا ‎

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔فیصلے کا اطلاق9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور گنجائش کو […]

9 اگست سے لاک ڈان ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کراچی سمیت سندھ بھر میں لگائے گئے لاک ڈان کو 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے ملک کے 13 اہم شہروں میں ایس او […]

امریکہ کی پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی، پاکستان کا خیر مقدم

واشنگٹن /اسلام آباد(آئی این پی)امریکہ نے پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کر دی ہے جس کا پاکستان نے خیر مقدم کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی نئی ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے […]

بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ اس وقت کیا جاسکتا ہے جب 80 فیصد آبادی کو ویکسین لگے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 80 فیصد لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگنے تک بوسٹر ڈوز لگوانے کی ضرورت نہیں،اس وقت کورونا وائرس کی ویکسین کی ضرورت […]

نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں، چھ ماہ تک تنخواہ حکومت ادا کرے گی، نجی کمپنیوں کو پیشکش کر دی گئی

لندن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث بیروزگاری کا مسئلہ سر اٹھائے کھڑا ہے ، ایسے میں برطانوی حکومت نے نجی کمپنیوں کو بڑی پیشکش کردی جس میں کہا گیا کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں ، چھ ماہ تک تنخواہ […]