لاک ڈائون میں نرمی کا اعلان، ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے لگائے گئے 9 روزہ لاک ڈان میں نرمی کرتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی ہے اور چھوٹی ٹرانسپورٹ کو کراچی کی حدود میں چلانے کی اجازت بھی […]

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ وفاقی وزیر منصوبہ بندی بھڑک اُٹھے

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، آپ چاہتے کیا ہیں؟ لاک ڈاؤن نے بھارت میں کروڑوں لوگوں کو غربت کی دلدل میں دھکیل […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قوت مدافعت میں تشویشناک حد تک کمی، ادویات بھی غیر موثر ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قوت مدافعت میں تشویش ناک کمی، ادویات غیر موثر ہوگئیں، سٹی اسکین کی رپورٹ بھی غیر تسلی بخش قرار، ڈاکٹرز کے مشورے پر سپریم کورٹ کے سینئر جج نجی ہسپتال منتقل۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے ،میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں، افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے میں گرفتار زٹیکسی ڈرائیورز […]

”جو بھی شخص پاکستان سمیت ان ممالک میں جائے گا اس پر تین سالہ پابندی لگادیں گے“ سعودی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والے سعودی شہریوں پر تین سالہ پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے […]

سی پیک مخالف پروپیگنڈہ اور حقائق پر ایک نظر تجزیہ کار عابد خان کی خصوصی تحریر

اکثر اوقات بحث برائے بحث اور منفی سوچ کے زیر اثر ہونے کی وجہ سے احساس نہیں ہو پاتا کہ جو بات کی جارہی ہے وہ نہ صرف منطق کے بغیر بلکہ بلا جواز ہے اور کسی مخالف کے بنائے ہوئے پروپیگنڈہ کو فوقیت دے […]

بزدار ان ایکشن، دو بڑے افسر فارغ کر دیئے

ملتان (پی این آئی) ملتان میںوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فرائض سے غفلت برتنے پروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ملتان کےدورے کے دوران وزیر اعلیٰ نے ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل آغا محمد علی عباس […]

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کی کامیابی نے آئی ایم ایف کو بھی حیران کر دیا، عالمی ادارہ پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرنے پر مجبور

اسلام آباد(پی این آئی)چند ماہ قبل پاکستان کی 1.9 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی پیش گوئی کرنے والے آئی ایم ایف نے وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کا اعتراف کر لیا، آئی ایم ایف نے 2021 میں پاکستانی کی جی ڈی پی گروتھ […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 76 افراد جاں بحق

اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 76افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 209 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 20 ہزار 324 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

یکم اگست تک ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ کا سکولوں میں داخلہ بند

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے حوالے سے نئی بندشیں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ میں اسد عمر […]

ترین گروپ کے ایم پی اے کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(آئی این پی ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے نذیر چوہان کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے 31 جولائی کو ملزم کو دوبارہ پیش کرے ۔ جمعرات کو جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبد الرحمان نے کیس کی سماعت […]