جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہسپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے […]

اگلے 6 ماہ انتہائی اہم قرار۔۔ وفاقی وزیر شیخ رشیدکی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اگلے 6 ماہ انتہائی اہم قرار دے دیے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات […]

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی ، کئی وفاقی وزراء اور اپوزیشن کے مرکزی رہنماء اجلاس میں شریک نہ ہوئے ، جبکہ اپوزیشن پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کے خلاف […]

پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں،قرنطینہ کرنا ہو گا

کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں، 9 اگست سے 6 سال کے بچوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ لازم کردی گئی، کورونا وائرس مثبت آنے پر 12سال کے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا […]

مراد علی شاہ کپتان سے سیکھو وزیراعلیٰ سندھ” حکومت چلانا وزیراعظم سے سیکھیں”ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کو روکنے کے لیے لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا تو سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر پرزور مہم چلائی کہ انہیں حکومت چلانے کا طریقہ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا صارفین […]

کرپشن کیسز میں قید ن لیگی رہنمائوں کی رہائی میں مریم نواز کا کیا کردار تھا؟ سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )معروف اینکر پرسن ارشد شریف نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے پیغام ٹوئٹر پر شیئر کردیا اور ساتھ ہی ساتھ مریم نواز کی سیاسی حکمت علی کے بارے میں حیران کن […]

سکول اس وقت تک نہ کھولے جائیں، وزیراعظم عمران خان نے سکول کھولنے کیلئے شرط بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک میں چوتھی لہر کے دوران کورونا کیسز میں اضافے کے باعث وزیراعظم عمران خان نے اسکول کھولنے کیلئے شرط رکھ دی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی فون کالز پر عوام سے براہ راست گفتگو کے دوران ایک سوال […]

ڈالر کی قدر دن بدن بڑھنے لگی، امریکی کرنسی کی خریداری میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا؟ کرنسی ماہرین نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)آنے والے مہینوں میں ڈالر کی قیمت میں ممکنہ اضافے کے پیش نظرڈالر کی خریداری بڑھ گئی ہے جس کے وجہ سے رواں سال مئی سے اب تک روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے رپورٹ […]

وزیراعظم عمران خان نے بھی لاک ڈائون لگانے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اقدام کے خلاف وزیر اعظم عمران خان بھی بول پڑے کہا کہ سندھ حکومت سے بس اتنا کہوں گا کہ لاک ڈاؤن کا مطلب لوگوں کو بھوکا رکھنا ہے ، ہم […]

اہم ترین پیش رفت، پی ڈی ایم اور حکومت میں اتفاق ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم اور حکومت کے درمیان کم از کم ایک معاملے پر تو اتفاق ہو گیا ہے کہ کورونا کی بڑھتی شدت کے پیش نظر کراچی میں جلسہ نہ کیا جائے۔ اسی لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کراچی میں ہونے […]

آج سے پاکستان کے اندر فضائی سفر کے لیے کڑی شرط نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی آج اتوار سے نافذ ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے خطرے کے پیش نظر این سی او سی نے جمعے […]