آئندہ دس سالوں میں ا سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا شمار مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوگا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی گفتگو

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سکردو میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے دیئے جانے والے بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ایئرپورٹ کیلئے درکار تمام سہولیات کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔ مستقبل میں سکردو […]

اب بلوچستان کے کسی سکول میں ٹاٹ نہیں ہوگا،شیلٹر لیس سکولوں کو عمارت دیں گے،میر عبدالقدوس بزنجو کاا علان

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سے بلوچستان کے کسی سکول میں ٹاٹ نہیں ہوگا شیلٹر لیس سکولوں کو عمارت دیں گے، تعلیم کے حوالے سے پانچ سالہ منصوبہ بنا رہے ہیں تعلیم اور صحت کے شعبوں […]

سندھ بھر میں 5 ہزار اسکولز بند کرنے کا معاملہ،سکھر میں 112 غیر فعال اور 9 مستقل طور پر بند،رپورٹ

سکھر(آئی این پی)سندھ بھر میں پانچ ہزار اسکولز بند کرنے کا معاملہ،سکھر ضلع میں 112 غیر فعال اور 9 مستقل طور پر بند ہیں،رپورٹ جاری۔تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں محکمہ تعلیم کی جانب سیپانچ ہزاراسکولزبند کرنے کے فیصلے کے بعد سندھ بھر میں غیر […]

سوموار کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولز نے بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں اسموگ کے باعث کی گئی چھٹیوں کے معاملے پر پرائیوٹ اسکولز نے پیر کی چھٹی پر اعتراض اٹھا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پرائیوٹ اسکولز مالکان نے ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب جاری کردہ 3 چھٹیوں کے نوٹی […]

پیر کی بجائے جمعہ کو تیسری ہفتہ وار چھٹی۔۔۔ طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر میاں رضاء الرحمن کا کہنا ہے کہ سموگ کی وجہ سے سکولوں […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ساڑھے تین سو سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ساڑھے تین سو سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ نے یہ منظوری بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر محکمہ تعلیم کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی واضع رہے […]

گذشتہ 30سالوں سے آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہوئے، ہماری حکومت مئی 2022میں بلدیاتی انتخابات کروارہی ہے،وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا ایوان صحافت میں خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے تعمیر وترقی کے منصوبوں پر حکم امتناعی لیا ہوا ہے۔گزشتہ دور میں 12سو سے زائد لوگوں کو محکمہ تعلیم میں بدوں این ٹی ایس بھرتی کیا گیا،ہم نے ایڈھاک […]

پڑھے لکھے نوجوان نوکری کی تیاری کر لیں، پنجاب کے کالجوں میں 3 ہزار انٹرن اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے 9 ڈویژن کے کالجز میں 3 ہزار انٹرن اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف کالجز پنجاب نے ڈائریکٹر کالجز کے نام مراسلہ لکھا […]

آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کارواںمالی سال چوتھااجلاس، 2 ارب، 42 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے زیر غور لائے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کامالی سال 2021-22کاچوتھااجلاس منگل کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت منگل کے روز منعقد ہوا۔جس میں محکمہ ہائر ایجوکیشن، سماجی بہبود و ترقی نسواں، انفارمیشن اینڈ میڈیا ڈویلپمنٹ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی، مجرموں کو عبرتناک سزا دلوانے کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ نے ثابت کر دیا […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن، پریزائڈنگ افسران کی گمشدگی منصوبہ بندی قرار، انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

ڈسکہ (پی این آئی)این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن کی انکوائری کے بعض نکات ایک لیک رپورٹ کے ذریعے سامنے آئے ہیں جس کے مطابق پریذائڈنگ افسران کی گمشدگی اتفاق نہیں بلکہ منصوبہ بندی کے تحت ہوئی۔الیکشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]