وزیر اعظم کا ترقی پذیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک میں منتقل اثاثے غیر مشروط طور پر واپس کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے اہم عالمی طاقتوں سے ترقی پذیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک میں منتقل کئے گئے اثاثے غیر مشروط طور پر واپس کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا سے معاشی ترقی کی زبوں […]

ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر شادی ہالز اور مویشی منڈی سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کوچیف سیکرٹری سندھ سید ممتازعلی شاہ کی زیر صدارت کورونا […]

عیدالاضحی پر کرونا پھیلنے کا خطرہ، سخت ایس اوپیز جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عید الاضحی پر کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے پر سخت ایس او پیز نافذ کردیئے، تفریحی مقامات، سینما گھر، شادی ہال ، جمنازیم آنے والے افراد کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی […]

حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کے تحت نیشنل جاب پورٹل شروع کرنے کا اعلان

خانیوال (آ ن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تعلیم اور معیشت سمیت تمام شعبوں میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کامیاب جوان پروگرام کے تحت نیشنل جاب پورٹل شروع کرنے جارہی ہے اور اس کے تحت […]

اسلامی ملک جہاں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع کر د ی گئی

مسقط (پی این آئی) سلطنت عمان نے کورونا وباء کی چوتھی لہر کے خدشات کے باعث 9 مزید ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں، پاکستان، انڈیا، بنگلا دیش سمیت 14 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں تاحکم ثانی توسیع کردی گئی ہے، سفری پابندیوں کا […]

برطانیہ کا سفر کرنے والے ہو جائیں تیار، سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

لندن (پی این آئی ) برطانیہ نے عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کردی، اطلاق 19 جولائی سے ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی کردی گئی ہے ، جس کے تحت کورونا ویکسین لگوانے […]

مودی سرکار ہل کر رہ گئی، ایکساتھ 12وزرا مستعفی ہو گئے

نئی دہلی(پی این آئی )بھارت میں مرکزی حکومت کے 12 وزرا ایک ساتھ اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں،بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی طرف سے کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد 12 وزرا نے استعفی دے دیا، جن میں صحت، آئی ٹی اور تعلیم […]

سندھ حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) سندھ کی صوبائی حکومت نے عید الالضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جب کہ ریٹائرملازمین کو پنشنز ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی بڑی عید سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں […]

عید کے موقع پر مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

مسقط(پی این آئی) عمان میں عید کے موقع پر مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک سلطنت عمان کی حکومت نے عید الاضحیٰ کی آمد پر کورونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

مریم نواز سخت افسردہ اور غمزدہ ہو گئیں

لاہور (پی این آئی) خاندان میں انتہائی قریبی موت پر مریم نواز سخت افسردہ اور غمزدہ ہو گئی ہیں۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے نون لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ کی اچانک […]

جو امریکہ کو ناں کر سکتا ہے اسے کوئی طاقت بلیک میل نہیں کرسکتی

لاہور( پی این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی ڈکشنری میں بلیک میل ہونے کا لفظ نہیں جو امریکہ کو ناں کر سکتا ہے اسے کوئی طاقت بلیک میل نہیں کرسکتی، کس پی ڈی ایم کی بات […]