بلاول بھٹو پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکا جارہے ہیں نبیل گبول کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکا جارہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں نبیل گبول نے کہا کہ بلاول بھٹو کسی کی منت سماجت کرنے امریکا نہیں جارہے۔انہوں نے بتایا کہ بلاول کو امریکی سینیٹرز […]

طلبا کا انتظار ختم ہوا، انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا، 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز کی جانب سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا […]

وزارت صحت نے عید الاضحی سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت صحت کی جانب سے عید الاضحی سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ہدایات مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا مقصد نماز […]

پرائیویٹ سکول مافیا نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا

کراچی(آن لائن)کراچی کے بیشتر پرائیویٹ اسکول مافیا نے یونیفارم، کاپیوں ،کتابوں اوراسٹیشنری کا کاروبار خود ہی سنبھال لیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے اکثر تعلیمی اداروں میں پرائیویٹ اسکول مافیا نے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ہرا سکول یونیفارم، کاپیوں اور […]

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کرونا ویکسینیشن مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) نے تاجر برادری، ان کے اہل خانہ اور ملازمین کی دوسرے مرحلے میں ویکسینیشن کے لئے ایڈوانس ڈائیگنوسٹک سنٹر کے تعاون سے اپنی بلڈنگ میں دو روزہ ویکسینیشن […]

عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے کھڑے ہوگئے غریب عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے کھڑے ہوگئے ہیں،وزیراعظم ملک کے غریب عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، ہفتہ کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں […]

پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کے بعد ایف اے ٹی ایف نے بھارت پر بھی بجلیاں گرا دیں

پیرس (پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں یورینیم ملنے کی خبروں سے آگاہ ہیں لیکن کورونا کی وجہ سے اس کو ڈسکس نہیں کیا جا رہا، جیسے ہی کورونا کی صورت حال بہتر ہوگی تو […]

امتحانات ہر صورت ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم نے تاریخ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ دو ٹوک اعلان کرتا ہوں 10 جولائی کے بعد ہرصورت امتحانات ہوں گے، امتحانات کے بغیر کوئی گریڈ نہیں دیا جائے گا، بچے امتحانات کیلئے اپنی تیاری جاری رکھیں۔ انہوں نے […]

پی آئی اے پر بکنگ شروع، پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں

ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں۔ کینیڈا کے وزیر ٹرانسپورٹ کی طرف سے کیے گئے اعلان کے مطابق کینیڈا اور پاکستان کے درمیان پی آئی اے کی فلائٹس بھی بحال کردی گئی ہیں تاہم بھارت پر سفری پابندیاں […]

ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی، اپوزیشن کے 17 ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں پولیس نے اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے17 ارکان صوبائی اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان اور پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئےدی گئی درخواستوں پر کوئی پیش […]

وفاقی حکومت نے شناختی کار ڈ مفت بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تلخیوں کو ختم کر نے کا وقت آگیا ہے، تمام جماعتوں کو ملکر الیکشن اصلاحات کیلئے بیٹھنا چاہیے، اگر ہم نے تلخیاں ختم نہ کیں تو الیکشن میں ٹرمپ اور جوبائیڈن والا حال […]