تمام یونیورسٹیز کو 31جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ کی تمام نجی اور پبلک سیکٹر یونیورسٹیز رواں ماہ31جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر یونیورسٹیز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام

نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ کورونا جیسے وبائی مرض سے وابستہ بحالی کے لئے عالمی یکجہتی ، بھائی چارو اور اسلام کی اعلیٰ اقدار پر عمل کی ضرورت ہے، اس عید پر مقبوضہ جموں […]

سعودی عرب میں شادی کرنے والوں کو محمد بن سلمان نے بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور ”شادی گرانٹ“ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ولی […]

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی(آن لائن )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء بروز پیر 26 جولائی 2021ء سے شروع ہورہے ہیں جن میں تقریباً ایک لاکھ 12 ہزار 600 طلبہ و […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے انتخابی منشور پیش کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا،مادری زبان کو سلیبس کا حصہ بنائیں گے،بلدیاتی انتخابات کروائیں گے اورطلبہ یونین کو بحال کریں گے، بااختیار اور خوشحال ریاست جموں کشمیر ہماری منزل اور کشمیر کی آزادی ہمارا نصب العین کے تحت […]

وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، اجلاس طلب

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کا نوٹس لیتے ہوئے پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا۔اجلاس میںوفاقی وزرا، مشیر اور صوبائی حکام وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شریک ہوں گے۔حکام کی جانب […]

میں چاہتا ہوں کہ جب دنیا میں ہمارا کوئی بھی شہری ہرا پاسپورٹ لے کر نکلے تو لوگ کہیں ”دیکھو پاکستانی آرہا ہے“

میر پور/بھمبر (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی،عدالتیں آزاد ہیں تو پھر سارے باہر کیوں بھاگے ہوئے ہیں ، ڈر کس سے ہے، عمران خان کوئی ڈنڈوں سے سپریم […]

عید الاضحیٰ کے موقع پر جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) ابوظہبی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی آمد پر ریاست میں رات کے وقت کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ابوظہبی میڈیا آفس […]

سعودی حکام کا بڑا فیصلہ، عازمین حج پر تین پابندیاں لگا دی گئیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی ) سعودی عرب میں کورونا وبا کی وجہ سے اس بار بھی حج مملکت میں مقیم تارکین اور مقامی افراد تک ہی محدود کر دیا گیا ہے۔ اس سال حج کے لیے صرف 60 ہزار افراد کو اجازت دی گئی ہے۔ […]

حضور! کشمیر کو مشق ستم نہ بنائیں، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

جناب بلاول بھٹو اور محترمہ مریم نواز کی آزادکشمیر کی الیکشن مہم میں شرکت نے مقامی الیکشن کو قومی سطح پر بحث ومباحثے کا عنوان بنادیا ہے۔ان کی پرجوش تقریروں اور تحریک انصاف پر الزامات نے سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھادیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے […]

برادر اسلامی ملک نے مزید 16 ملکوں سے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

ماناما (پی این آئی) برادر اسلامی ملک بحرین نے کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق جن ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگائی گئی ان میں تیونس، ایران، عراق، میکسیکو، […]