آزادکشمیر کے عوام کنٹرول لائن پر تاریخ ساز قربانیاں دے رہے ہیں ، سابق وزیر اعظم، قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام کنٹرول لائن پر تاریخ ساز قربانیاں دے رہے ہیں ہندوستان تحریک آزادی کو دبانے میں ناکامی کے بعد اب سیز فائر لائن پر […]

سینیٹ انتخابات میں ساری پارٹیاں مل کر بیٹھیں، حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کو بھی بڑی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کوساتھ ملکر جلسہ کرنے کی دعوت دے دی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب ہم کشمیر کے لیے بھی اکٹھے جلسہ […]

کسی کے پاس ملکیت کے کاغذ تھے تو وہ اسے پیش کر سکتا تھا، ایل ڈی اے کا مؤقف

لاہور(این این آئی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کھوکھر پیلس سے متصل غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کو معمول کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کو سیاسی رنگ دینا غلط ہے۔ایل ڈی اے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا کہ ایل ڈی […]

میں چاہتا ہوں کہ فضل الرحمٰن کا پردہ رہ جائے، مجھے فکر ہے وہ بند گلی میں جارہے ہیں، ختم نبوت پر میں اکٹھا جلسہ کرنے کو تیار ہوں، شیخ رشید نے پیش کش کر دی

راولپنڈی (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کراچی میں فضل الرحمن اور غفور حیدری نے جو تقاریر کی ہیں میں انہیں معاف کرتا ہوں تاہم مجھے مولانا فضل الرحمن کی […]

کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین، وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے 26 جنوری کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاجس میں سترہ نکاتی ایجنڈ ے پر غور کیاجائیگا، کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل نو کی جائیگی ،نادرا اکائونٹس آڈٹ کے معاملے پر غور ہوگاکورونا ویکسین کی قیمت کا تعین […]

ایف آئی اے کوٹڈاپ کیس میں منی لانڈرنگ کے شواہد مل گئے، ایکسپورٹ کی مالیت 35 ارب روپے کے لگ بھگ ہے

کراچی (آئی این پی)ٹڈاپ کیس سے جڑے ملزمان کی مزید جائیدادیں سامنے آگئیں جبکہ ایف آئی اے کو کیس میں منی لانڈرنگ کیشواہدبھی مل گئے ، کیس میں کئی اہم سیاسی شخصیات بھی زیرتفتیش ہیں،ایف آئی ایحکام نے کہا کہ کیس سے جڑے ملزمان کی […]

سردارعتیق احمد خان سے دیوان علی خان چغتائی کی ملاقات، آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات، ووٹوں کے اندراج، جماعتی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان سے مرکزی چیف آرگنائزر مسلم کانفرنس دیوان علی خان چغتائی کی مجاہد منزل میں ملاقات۔ ملاقات میں آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال، ووٹوں کے […]

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع چکوال نے تحصیل تلہ گنگ میں تنظیم سازی مکمل کر لی

راولپنڈی (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع چکوال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحصیل تلہ گنگ میں تنظیم سازی مکمل کر لی، آپسکا راولپنڈی ڈویژن کے صدر عرفان مظفر کیانی کالجز ونگ کے صدر جاوید اقبال راجہ […]

جوبائیڈن کے صدر بنتے ہی امریکا نے پاک فوج کو پیغام بھجو ادیا، بڑی شخصیت کی آرمی چیف نے خصوصی ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے قائم مقام چارج ڈی افیئرز نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور امریکہ کے قائم مقام چارج ڈی افیئرز کی ملاقات […]

بجلی کیوں مہنگی کی ، سبب نواز شریف قرار

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے تاہم اپوزیشن کو براڈ شیٹ کی تحقیقات کے لئے افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے۔ بارانی یونیورسٹی […]

براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے جج کی تقرری، حکومت کھل کر جسٹس عظمت سعید کی حمایت میں نکل آئی

راولپنڈی(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر)عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے، وہ انتہائی شفاف اور معتبر ججز میں سے ایک ہیں، انکوائری کمیٹی میں کوئی سرکاری وزیر شامل […]