اگلے سات دنوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ موسم کا حال بتانے والوں نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: آزاد کشمیر اور شمالی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر تیز بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔ سندھ […]

ایم ٹیگ کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی ( پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لیے موٹروے پولیس کی جانب سے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ایسی گاڑیاں جن میں ایم ٹیگ یعنی الیکٹرونک ٹولنگ […]

مولانا فضل الرحمن نے حکومت کو ناجائز قرار دیدیا، خاتمے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی ا ین پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجود ہ حکومت کو ناجائز قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ موجودہ حکمران پاکستان کے ماتھے پر بدنما […]

پاکستان کے تین وزرائے اعظم عمران خان ،بے نظیر بھٹو اوریوسف رضا گیلانی کی ٹیچر سسٹر انڈریو 94سال کی عمر میں انتقا ل کرگئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ(آن لائن) وزیر اعظم پاکستان عمران خان ،سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور معروف سیاستدان سید صالح حیات ،بی بی عابدہ حسین کی ٹیچر ’’کانونٹ آف جیسس اینڈ میری ہائی سکول ‘‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ […]

’’شيخ رشيد بکواس کرتے ہيں اور ان کی بکواس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہيں‘‘عبد الغفور حیدری نےبڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )جے یو آئی (ف)کے سینئر رہنما عبد الغفور حیدر نے حکومت پر تمام راستے بند کرنے کا الزام عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما عبد الغفور حیدری نے شیخ رشید کے مدرسے کے بچوں کو روکنے کے […]

پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین، آئیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے آئیسکو میں نجی شعبے سے سربراہ کی تعیناتی مسترد کر دی

راولپنڈی(پی این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) اور آئیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں نجی شعبے سے سربراہ کی تعیناتی کی کوششو ں کو غیردانشمندانہ قرار دیتے ہوئے اس حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا […]

جماعت اسلامی کے بیانیے اور پالیسی سے آگاہی کے لیے رابطہ عوام مہم، 28 مارچ کو لیاقت باغ میں فیملی جلسہ عام ہو گا

راولپنڈی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ عوام کو موجودہ حالات میں جماعت اسلامی کے بیانیے اور پالیسی سے اگائی کے لیے رابطہ عوام مہم شروع کر دی گءی یے۔اس سلسلے میں 28 مارچ کو لیاقت […]

فوگ اپ ڈیٹ، سوات ایکسپریس وے اور ایم 1 اوپن، ایم 2 دھند کے باعث بدستور بند

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق سوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے۔ […]

مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]

براڈ شیٹ معاملہ ، حکومت نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،کمیٹی 48گھنٹوں میں براڈ شیٹ بارے اپنی سفارشات پیش کریگی۔ پیر کو وفاقی وزیر […]

حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ مریم نواز نے اعلان کر دیا، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم عمران خان ہے ،مدر آف […]