نجی سکول کی فیسوں میں رعایت ختم، متعدد بچوں نے سکول چھوڑ دیا۔۔۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

راولپنڈی(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی، مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری ، سینئر نائب صدر صوبہ پنجاب میاں اویس کاٹھیا و ابرار شاکر ، صوبائی نائب صدر ایپسما اعجاز احمد خان کاکڑ، راولپنڈی […]

مولانا فضل الرحمٰن کی اسرائیل نامنظور ریلی پر حکومتی ردِعمل بھی آگیا، حکومتی وزیر کا لہجہ تلخ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کو پاکستان کا سب سے زہریلا اور منفی سیاستدان قرار دے دیا۔جمعرات کووزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ڈی جی پی آر لاہور آفس میں پریس کانفرنس […]

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

کراچی(آئی این پی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، فی تولہ کی قدر میں مزید 400 روپے اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں مسلسل فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس […]

پنجاب یونیورسٹی کا امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی نے تمام سمسٹر امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔پنجاب یونیورسٹی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام بی ایس/ایم ایس/ایم فل پروگرامز کے فائنل سمسٹرز کے امتحانات آن لائن منعقد […]

آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ، ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال کا جائزہ

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں ورکنگ باونڈری پر صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آئی پی ایس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کو […]

آپ کے گھر میں کونسا منرل واٹر آتا ہے؟13منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کو غیر معیاری قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) پینے کے صاف پانی کی کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بوتلوں میں بند پانی کی صنعت تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل، حکومتِ پاکستان ، وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کی ہدایت پر بوتلوں […]

کرپشن کا الزام، احتساب عدالت نے سابق سفیر کو 9 فروری کو طلب کرلیا

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے بلغاریہ میں پاکستان کے سابق سفیر بابر ہاشمی کو 9 فروری کو طلب کرلیا۔پاکستانی سفارتخانے کے فنڈز میں کرپشن کے کیس میں احتساب عدالت نے بابر ہاشمی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ عدالت […]

لیفٹیننٹ جنرل (ر)بلال اکبر کو سعودی عرب میں سفیر تعینات کرنے کا خاص مقصد سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی جانب سے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا گیاہے۔ اس سے پہلے وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب […]

ہندوستان کا کوئی بھی ہتھکنڈہ لاکھوں جانوں کی قربانیاں دینے والے کشمیریوں کی جہدوجہد کوختم نہیں کر سکا، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی تحریک آزادی کشمیر کو کچلنے میں ہندوستان ناکام ہوچکا ہے۔ نریندر مودی کی فسطائیت اور سفاکی دنیا پرعیاں ہوچکی […]

پنجاب ٹیچرز یونین نے 10 فروری کو پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، ملک سجاد، غلام مصطفی سندھو، رانا الیاس، رانا خالد، مرزا طارق، طاہر اسلام، نذیر گجر، غفار اعوان و دیگر نے کہا […]

شدید دھند، موٹر ویز ایم 1، ایم 2، ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے M1–پشاور سے لے کر رشکئ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے M2– لاہور سے حانقاں ڈوگراں تک […]