پاکستان میں موٹرویز کا نیا جال بچھانے کی تیاریاں، حکومت نے رواں سال متعدد نئی موٹرویز کی تعمیر کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں موٹرویز کا نیا جال بچھانے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ملک میں مزید موٹرویز کا جال بچھانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وزارت مواصلات کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا […]

پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن ،سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی ،آئی ٹی ماہرین تاحال فالٹ تلاش کرنے میں مصروف رہے ،چیف کمرشل مینیجر فاروق اقبال ملک آئی ٹی سرور روم میں […]

کورونا کی دوسری لہرمیں شدت، برطانیہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد نئے خدشات جنم لے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد گذشتہ روز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ دوسری جانب ملک […]

کشمیری عوام حوصلے کے ساتھ اپنے موقف پر قائم ہیں، وہ کسی صورت میں اپنے موقف سے دستبردار نہیں ہوں گے، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد/راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام جرات و بہادری اور حوصلے کے ساتھ اپنے موقف پر قائم ہیں انہوں نے اپنے نصب العین کو نہیں چھوڑا […]

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف احتجاج مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 10 فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ

راولپنڈی(این این آئی)سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف راولپنڈی میں احتجاج کرتے ہوئے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ایپکا قیادت نے دس فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ بھی دیدیا۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے […]

کھوکھر برادران کیخلاف آپریشن سے راجکماری اور ظل سبحانی کی چیخیں جاتی عمرہ سے لندن تک سنائی دیں،بڑی تنقید کر دی گئی

لاہور( این این آئی)دربدر بھٹکنے کے بعد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف احتجاج کا جمہوری راستہ اختیار کرنے کا درست فیصلہ کیا،بے شمار رسوائی کے بعد آخرپی ڈی ایم کو احساس ہوا کہ تحریک عدم اعتماد جمہوری طریقہ کار ہے،بکھری ہوئی پی ڈی […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردارعثمان علی خان کا دورہ میرپور، جگہ جگہ شاندار استقبال

میرپور (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردارعثمان علی خان کا دورہ میرپور، جگہ جگہ شاندار استقبال،کھڑی شریف دربار پرحاضری اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ج)کے سربراہ اقبال ڈار اور دیگرکارکنوں کی بڑی تعداد ہمراہ تھی۔ […]

بھارت کشمیری عوام کے دلوں سے آزادی کا جذبہ ختم نہیں کرسکا، کشمیری قوم حصول آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر دنیا کو یہ بتا رہے ہیں کہ بھارت کی جمہوریت […]

زبردست مزاحمتی تحریک کا آغاز، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف واپڈا کے ایک لاکھ پچاس ہزار ملازمین میدان میں نکل آئے

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلے کے تحت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف تحریک کے پہلے مرحلے میں گذشتہ روز واپڈا کے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی چیف کی وزیراعظم عمران خان سےچند روز میں دوسری ملاقات

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پیر کو اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود […]

کونسے دو پاکستانی کھلاڑی ہمارے لئے خطرہ ہیں؟ فاف ڈوپلیسی نے اعتراف کر لیا

کراچی (پی این آئی) جنوبی افریقی ٹیم کے سینیئر بیٹسمین فاف ڈو پلیسی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی سرزمین پر پاکستان سے ٹف سیریز کی توقع رکھتے ہیں، ماضی میں جنوبی افریقا کا ریکارڈ اچھا ضرور رہا ہے لیکن وہ پرانی بات ہوئی، اب […]