پاکستان ایئرفورس کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کے لیے چین پہنچ گیا، واپسی کب ہو گی؟ کتنی خوارکیں لائے گا؟

راولپنڈی/بیجنگ(این این آئی)پاکستان ایئرفورس کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کے لیے نور خان ایئر بیس سے چین پہنچ گیا ،(آج)واپس اسلام آباد پہنچے گا ۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی طیارہ یکم فروری کو کورونا ویکسین کی لیکر واپس اسلام آباد پہنچے گا،پہلی کھیپ میں […]

عمران خان کا موقف تھا کہ سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ سے ہو، مسلم لیگ والے ایمان، ضمیر خریدنے کے ماسٹر ہیں، وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں سب کی اپنی اپنی لائن ہے، پی ڈی ایم چوں چوں کا مربہ ہے، پہلے استعفوں کا کہہ رہے تھے ،اب یہ سینٹ اور ضمنی […]

حلقہ غربی یونین کونسل رنگلہ کے وفد کی سردارعتیق احمد خان سے ملاقات، مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم کانفرنس میں شمولیتوں کاسلسلہ جاری، آزادکشمیر بھر سے سینکڑوں کارکنان نے دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔ مجاہد منزل راولپنڈی میں حلقہ غربی یونین کونسل رنگلہ کے کے ایک وفد نے قائدمسلم کانفرنس […]

بحریہ ٹاؤن، بجلی کے 35 کروڑ سے زائد بل واجب الادا، لوڈمینجمنٹ بجلی بلوں کی مد میں عدم ادائیگی کے باعث کی جا رہی ہے ، آئیسکو

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن(آئیسکو) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نجی ہائوسنگ سوسائٹی بحریہ ٹائون میں لوڈمینجمنٹ بجلی بلوں کی مد میں عدم ادائیگی کے باعث کی جا رہی ہے ، بیان میں کہا گیا ہے […]

نیب ریفرنس کا تماشہ، 3سال قید بھگتنے والی کاروباری شخصیت کو عدالت نے بری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) احتساب عدالت نے کاروباری شخصیت چوہدری عارف کو کرپشن ریفرنس میں بری کر دیا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے قرض خورد برد نیب ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے کہا نیب راولپنڈی چوہدری عارف کے […]

جنوبی افریقی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری، شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) کراچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنی فتح کے بعد بابراعظم کی زیرقیادت پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں کم از کم ایک پوزیشن کی بہتری ملے گی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی […]

آل پاکستان سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے یکساں نصاب کے نفاذ میں مزاحمت کا اشارہ دے دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) یکساں نصاب سے یکساں کتاب تک کا سفر چند ماہ میں میں طے کر کے پورے پاکستان میں نفاذ نہ صرف طلباء کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ اٹھارویں ترمیم کی روح کے بھی منافی ہے۔ سنگل کتاب پڑھانے کی تجویز کو […]

سردار عتیق احمد خان سے امیدوار قانون ساز اسمبلی اپرنیلم میاں عبدالقدوس اسحاقی کی ملاقات، آئندہ انتخابات کے حوالے سے صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان سے مسلم کانفرنس کے نائب صدر اور سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع زکواۃ نیلم وامیدوار اسمبلی اپرنیلم میاں عبدالقدوس اسحاقی کی قائدمسلم کانفرنس سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران نیلم ویلی کے مسائل،کنٹرول لائن […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2020 کے لیے سالانہ مالی نتائج کا اعلان: کمپنی کے خالص منافع میں 20.82 ارب روپے کا اضافہ

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے 31 دسمبر 2020 کو ختم ہونے والے سال کے مالی اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے, جس کے مطابق کمپنی کا خالص منافع میں 20.82 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ منافع کے مطابق کمپنی […]

رواں ہفتے بارشوں کا کوئی امکان نہیں، موسم سے متعلق پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک بھر میں مطلع صاف رہیگا اور دھوپ ہوگی۔ پنجاب میں رات سے صبح سویرے کے اوقات میں دھند بننے کی توقع ہے۔رواں ہفتے پاکستان کے کسی بھی حصّے میں بارش کا کوئی […]

سردارعتیق احمد خان سے مسلم کانفرنس عوامی رابطہ بورڈ کے چیئرمین و سابق چیئرمین ضلع زکواۃ سید اظہر علی شاہ کی ملاقات

راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان سے مسلم کانفرنس عوامی رابطہ بورڈ کے چیئرمین و سابق چیئرمین ضلع زکواۃ سید اظہر علی شاہ کی ملاقات۔ ملاقات میں آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات اور مقبوضہ کشمیر کی تازہ […]