برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کن شہروں میں 30 انچ تک برف کی تہہ جم گئی؟

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔برفباری کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں جبکہ ساحلی علاقوں میں طوفان کے سبب صورتحال مزیدخراب ہو گئی۔ ادھر انڈیانا، پنسلوانیااورگریٹر نیویارک سٹی میں 30 انچ […]

مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، عام انتخابات کے لیے مزید امیدوار فائنل کر لیے گئے

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین پارلیمانی بورڈ راجہ محمد یٰسین خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں موجود میجر(ر) نصراللہ خان و دیگر اراکین کی مشاورت کے بعد متفقہ رائے سے آزادکشمیر اور مہاجرین مقیم […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی، شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں واضح بہتری۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں واضح کمی سے پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا۔کرنسی مارکیٹ کی صورتحال کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کو بڑا جھٹکا، ایک دن میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(آئی این پی) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650روپے کی کمی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی […]

شیخ رشید نے کس پارٹی سے لاتعلقی ظاہر کر دی؟

راولپنڈی (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے، استعفے دینے سے قیامت نہیں آئے گی لیکن اس سے جمہوری بے چینی ضرور پھیلے گی، جو لوگ […]

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی(پی این آئی)پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان نے کچھ دیر پہلے تک […]

جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، کون کون شامل؟

لاہور(این این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ برقراررکھنے کا اعلان کیا گیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرزنے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی ٹیسٹ […]

عوامی سروے میں 72 فیصد نے شوگری ڈرنکس پرٹیکس عائد کرنے کی حمایت کر دی، شوگری ڈرنکس سے دل، کینسر، ذیابیطس، موٹاپا کی روک تھام کیلئے ٹیکس کو ضروری قرار

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان ہیلتھ ریسریچ کونسل (پی ایچ آر سی)رپورٹ کے تعاون سے شوگری ڈرنکس کے زیادہ استعمال سے پیداہونے والے پیچیدہ امراض اوررونماہونے والی اموات پرعوامی سروے کااہتمام کیا،ابتدائی پولنگ اسلام آباد اورگردونواح کے علاقوں میں […]

پنجاب پولیس میں نئی بھرتیوں کا شیڈول جاری، کانسٹیبل‘ لیڈی کانسٹیبل‘ ڈرائیور‘ سکیورٹی کانسٹیبل اور وائرلیس اپریٹر کیلئے کون سا ٹیسٹ کب ہو گا؟

فیصل آباد (آن لائن )آئی جی پنجاب کی ہدایت پر فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں پنجاب پولیس میں کانسٹیبل‘لیڈی کانسٹیبل‘ڈرائیور کانسٹیبل ‘سکیورٹی کانسٹیبل اور وائرلیس اپریٹر کی نئی بھرتیوں کا شیڈول جاری کردیاگیا ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو مقصودالحسن کی طرف سے صوبہ بھر […]

ایف نائن پارک اور اسلام آباد کلب کی اجازت تو نہ ملی لیکن اب کون سی قیمتی جگہ گروی رکھنے کی ٹھان لی؟وزارت خزانہ کانیا منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایف نائن پارک اور اسلام آباد کلب کی بجائے اسلام آباد ایکسپریس وے کے عوض سکوک بانڈز کے اجرا کی سمری تیار کرلی گئی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابقF9 پارک ، اسلام آباد کلب کی تجویز مستردہونے کے بعد وزارت خزانہ […]