ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کو بڑا جھٹکا، ایک دن میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(آئی این پی) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650روپے کی کمی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1812ڈالر کی سطح پر آگئی،

دوسری جانب جمعرات کے روز پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب650روپے اور 558روپے کی کمی واقع ہوئی۔قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد 1لاکھ 12ہزار روپے پر پہنچ گئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 96حکومت مہنگائی سے ستائی عوام سے فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس لے رہی ہے؟ ہوشربا تفصیلات ہزار22روپے ہوگئی۔ جب کہ فی تولہ چاندی 30روپے گھٹ کر 1350روپے کی ہوگئی۔۔۔۔قیمت 64 روپے 31 پیسے اور عوام کیلئے اس کی قیمت 111 روپے 90 پائے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی اصل قیمت 70 روپے 13 پیسے اور عوام کیلئے اس کی قیمت 116 روپے آٹھ پیسے فی لیٹر ہے- اخباری ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر اکیس روپے چار پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی وصول کی جارہی ہے اور پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی الگ سے سولہ روپے چھبیس پیسے فی لیٹر وصولی کی جارہی ہے۔اسی طرح عوام سے پیٹرول پر ڈیلرز مارجن کی مد میں تین روپے 70 پیسے,دو روپے 81 پیسے ڈسٹری بیوٹر مارجن اور تین روپے 78 پیسے فی لیٹر آئی ایف ای ایم وصول کی جارہی ہے-ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر بائیس

روپے گیارہ پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی,سولہ روپے 87 پیسے سیلز ٹیکس،تین روپے بارہ پیسے ڈیلرمارجن اور دو روپے 81 پیسے ڈسٹری بیوٹر مارجن جبکہ ایک روپے چار پیسے فی لیٹر آئی ایف ای ایم وصول کی جارہی ہے-

close