کور کمانڈرز کانفرنس، دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں کے عزائم ناکام بنانے پر بھی اطمینان کا ا ظہار پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی اس بات کا ثبوت ہے ہم دہشتگردی اور انتہا پسندی پر قابو پاچکے ہیں،آرمی چیف کا خطاب

اسلام آباد ( آن لائن ) عسکری قیادت نے درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک ایسے حقیقت پسندانہ قومی ریسپانس پر زور دیا ہے جس میں قومی مفاد ہر چیز سے بڑھ کر ہوجبکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا […]

ریسکیو 1122 کے عملے کی شاندار خدمت، ریسکیو 1122 نے 50 فٹ اونچے درخت پر ڈور میں پھنسی 2 چیلیں اور ایک کوے کو ریسکیو کر لیا

راولپنڈی(این این آئی)ریسکیو 1122 نے باغ سردارں میں 50فٹ اونچے درخت پر ڈور میں پھنسی 2چیلیں اور 1کوے کو ریسکیو کر لیا۔2چیلیں اور 1کوا پتنگ کی ڈور میں الجھ کر پھنسنے کی اطلاع پر ریسکیو نے کارروائی کی۔ ریسکیو 1122نے اسپیشلائزڈ وہیکل نے جائے واقع […]

وفاقی وزیر غلام سرور خان کی گاؤں میں آمد پر آتش بازی، پولیس نے دو افراد دھر لیے

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی گرجا گاؤں میں آمد پر آتش بازی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی گرجا […]

قومی ٹیم کی لمبی چھلانگ، جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد کونسی پوزیشن پر آگئی؟ شائقین کیلئے خوشخبری

دبئی (پی این آئی ) پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں 0-2 سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 5ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان 8 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرنے کے بعد ٹاپ 5 میں […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے خبردار کر دیا، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، کسی کے پاس پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطوں کے کوئی شواہد، ثبوت ہیں تو سامنے لائے

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے اور اگر کسی کے پاس پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطوں کے کوئی شواہد و ثبوت ہیں تو […]

’’فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے‘‘ ڈی جی آئی ایس پی آرکا دو ٹوک پیغام

راولپنڈی(پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں ،اس کا کسی قسم کی سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے،بغیر تحقیق بات کرنا کسی کو بھی سوٹ […]

پاک فوج ، پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے ملنے والی ویکسین سے دستبردار ہو گئی، سب سے پہلے پاکستانی فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کا حق ہے، پہلے انہیں لگائی جائے

راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی جانب سے قوم کیلئے جذبہ ایثار، افواج پاکستان نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے ملنے والی انسداد کورونا ویکسین قومی مہم کے لئے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ […]

چین نے افواج پاکستان کے لیے انسداد کورونا ویکسین عطیہ کر دی، پاک فوج چین کی طرف سے ویکسین لینے والی پہلی فوج ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی این پی ) چین نے افواج پاکستان کے لیے انسداد کورونا ویکسین عطیہ کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کا الیوشن 78 ٹرانسپورٹ طیارہ ویکسین پاکستان لایا اور پاک فوج چین کی طرف سے […]

جنریٹر آن ہے۔۔۔ حسن علی کی تباہ کن باؤلنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار بائولنگ کرنے والے اور اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے حسن علی کی تباہ کُن بولنگ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں […]

اندھیر نگری، چوپٹ راج، جنوبی وزیرستان میں پیٹرول سرکاری ریٹ سے 8 روپے فی لیٹر مہنگا

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا میں پٹرول اور ڈیزل  پمپ مالکان نے اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) جب بھی ملک بھر میں پٹرول مہنگا کر دیتے ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وانا میں موجود پمپ مالکان […]

اشیا ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح اعشاریہ 53 فیصد اضافہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح اعشاریہ 53 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں […]