ریلوے نے ترقی کر لی، پاکستان ریلوے اسٹیم انجن کے ساتھ 14 فروری سے سفاری ٹرین کا آغاز کریگا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان ریلوے اسٹیم انجن کے ساتھ 14 فروری سے سفاری ٹرین کا آغاز کرے گا ۔پاکستان ریلوے اور نیشنل ٹورازم کوارڈینیشن بورڈ نے سیا حت کے فروغ کے لئے منفرد اقدام اٹھا یا ہے ۔ڈویژنل سپریٹنڈنٹ ریلوے منور شاہ نے کہا ہے کہ […]

وزیر اطلاعات شبلی فراز سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر کہی گئی بات سے مکر گئے، اخراجات کم کرنے کی بات نہیں کی، یہ مجھ سے منسوب کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سرکاری ملازمین کو اپنے اخراجات کم کرنے سے متعلق خود سے منسوب جملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو سننے اور ان پر پیش رفت کیلئے تیار […]

کسی کو معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم نے سینیٹ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی […]

سرکاری ملازمین پر آنسو گیس شیلنگ سے بڑا نقصان، شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جان سے گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آبادمیںشیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار انتقال کر گیا۔پولیس […]

کیماڑی میں گیس سے ہلاکتیں، جہاز سے گیس کے اخراج کی تصدیق ہو گئی

کراچی(این این آئی) کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر رپورٹ میں جہاز سے گیس خارج ہونے کی تصدیق ہوگئی۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں کیماڑی میں گیس سے شہریوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس […]

سینیٹ الیکشن کب ہو رہے ہیں؟ ممکنہ تاریخ دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے جس کا اعلان کل کیا جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے مارچ کی 2، 3 اور 4 تاریخ […]

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم، ایک گھر محض کتنے دنوں میں تیار ہو گا، خرچ کتنا آئیگا اور کتنے کمروں پر مشتمل ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام پر کام شروع ہو چکا ہے ، جس کے تحت گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر قرضے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق احساس کفالت پروگرام کے دوسرے […]

یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، خفیہ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے ، خفیہ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی چارٹرآف ڈیموکریسی […]

پی ٹی آئی کو سینیٹ انتخابات سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سینیٹ انتخابات سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن صوبائی اسمبلی سردار خرم سہیل لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 275 مظفر گڑھ سے منتخب ہونے […]

سینیٹ الیکشن سے قبل وزیراعظم عمران خان کیلئے بڑا چیلنج، پی ٹی آئی کے 57اراکین اسمبلی ناراض ہو گئے، تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن ریحان طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے 57 کے قریب ایم پی ایز ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے ناراض ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام 10 تک میں ریحان طارق نے دعویٰ کیا کہ اس وقت […]

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی

کراچی(آئی ا ین پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر […]