پنجاب کی اہم شخصیت کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکر دی گئی ۔ درخواست میں کہا گیاکہ بشارت راجہ نے 2018 کے انتخابات میں دستخط کے بغیر بیان حلفی جمع کرایا،غیر دستخط شدہ بیان حلفی کی قانون […]