آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔گذشتہ […]

مسلم کانفرنس آئندہ انتخابا ت میں پوری قوت کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس میں سیاسی کارکنوں کوعزت دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس آمدہ انتخابا ت میں پوری قوت کے ساتھ […]

پی ڈی ایم نے اسلام آباد میں غیر معینہ مدت تک دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی طے کر لی گئی، اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی جانیئے

اسلام آباد(آن لائن)پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے حکومت کے خلاف غیر معینہ مدت تک دھرنے کی منظوری دے دی۔دھرنے کو لانگ مارچ کا نام دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو ہونیوالے پی ڈی ایم کی اسٹئیر نگ کمیٹی کے […]

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کی فضا بھی سوگوار ہوگئی، سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی، افسوسناک خبر

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قائم علی شاہ کی بڑی صاحبزادی اور پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سیدہ نفیسہ شاہ کی بہن سیدہ نجمہ شاہ کا […]

سینیٹ الیکشن میں پیسہ استعمال نہیں کریں گے، الیکشن کمیشن کا امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ، امیدوار ٹکٹ کے عوض پیسے نہ دینے، ووٹ کی خریدوفروخت کیلئے پیسے نہ استعمال کرنے اور الیکشن کمیشن کو کسی بھی طرح […]

سینیٹ الیکشن، الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ، اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے پارلیمانی جماعتوں کے نمائندگان کو 22فروری کو بلا لیا الیکشن کمیشن نے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کیلیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ بھی […]

ن لیگ صدمے سے نڈھال، بڑے لیڈر کا انتقال ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ن لیگ صدمے سے نڈھال، بڑے لیڈر کا انتقال ہو گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان علالت کے بعد بدھ کی رات انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 68 برس تھی۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب […]

بارش یا برفباری کا امکان نہیں، آئندہ سات دنوں کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم نسبتاً گرم سے خاصا گرم رہنے کا امکان۔ رواں ہفتے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ […]

عوام کو کون پوچھتا ہے؟ حکومت آئی پی پیز کو 403 ارب روپے دینے کو تیار

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے بجلی بنانے والی نجی کمپنیوں (آئی پی پیز) کو 403 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے دو بڑی آئی پی پیز حب کو اور کیپکو کو 156 ارب98 کروڑ30 لاکھ ادا ہوں گے۔ […]

’’ہمیں ضرورت نہیں کہ ہم سب بچوں کے ماں باپ بن جائیں‘‘ فواد چودھری نے لڑکیوں پرجینز پہننے کی پابندی کی مخالفت کردی‎

راولپنڈی(پی این آئی ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمیں ضرورت نہیں ہم سب کے بچوں کے ماں باپ بن جائیں، عبایا لینے والے عبایا لیں، جینز پہننے والے جینز پہنیں، ہمیں کسی پر پابندی نہیں لگانی چاہئیے۔راولپنڈی […]

جمشید دستی نے چائے کے ہوٹل پر اپنے ہاتھ سے چائے بناکر موجود لوگوں کو پلائی

شجاع آباد(این این آئی) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے چائے کے ہوٹل پر اپنے ہاتھ سے چائے بنائی۔عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پنجاب کے علاقے شجاع آباد میں ایک ہوٹل […]