جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کرنے کی خبروں پر پاک فوج کے ترجمان کا ردِ عمل آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس آئی بنانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اتنی شارٹ ٹرم نہیں ہوتیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی […]

کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز گیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا گیا۔سی ٹی او رائے مظہر اقبال کے مطابق کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی ٹی او […]

ہر پاکستانی اس آپریشن کا حصہ ہے ،آپریشن رد الفساد کے 4سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد پرامن اور مستحکم پاکستان ہے ،طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،دہشت گردی اور عسکریت پسندی کو صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معاشرے […]

مسلم کانفرنس پوری قوت کے ساتھ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2021 میں حصہ لے گی، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس پوری قوت کے ساتھ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2021 میں حصہ لے گی اور انشاء اللہ […]

سبزی فروٹ کی گاڑیاں اسلحہ کی منتقلی کے لیے استعمال ہونے لگیں

تہران (این این آئی )ایرانی ملیشیاوں کی جانب سے عراق سے شام کو اسلحہ کی منتقلی کے لیے سبزیوں، پھلوں اور اناج کی منتقلی کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کا استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے […]

کس ملک کی خاتون اول کے اثاثوں کی مالیت 5 ارب 60 کروڑ ڈالر، 17 بیش قیمت محلات، اپنا ریلوے اسٹیشن بھی؟

ریاض(این این آئی)شمالی کوریا کے مرد آہن کم جونگ ان اپنی متنازع حرکتوں کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں مگر ان کی اہلیہ کے بارے میں بہت کم معلومات سامنے آئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی خاتون اول ری سول جوایک نوجوان دو […]

پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیرہو گئیں

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔ ہفتہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری بیان کے مطابق تربیلا میں پاکستان اور ترکی افواج کی مشقیں اختتام پذیر ہو […]

سردارعتیق احمد خان سے پیر محمد سلطان العارفین صدیقی، الازھیری نقشبندی کی ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس وسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان سے جانشین شیخ العالم حضرت پیرمحمد سلطان العارفین صدیقی، الازھیری نقشبندی مرکزی سجادہ نشین دربارعالیہ نیریاں شریف نے مجاہد منزل جاکر قائد مسلم کانفرنس سے ملاقات کی ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی […]

بارشوں کی کمی، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی، خشک سالی کا خطرہ پیدا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں بارشیں کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے ربیع کی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔گذشتہ تین ماہ کے دوران موسمی حالات میں شدید اتار چڑھاؤ رہا۔ اکتوبر میں […]

بسنت منانے کے شوقینوں کے خلاف پنڈی پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، مزید 79 پتنگ باز دھر لیے گئے

راولپنڈی (این این آئی) بسنت کے موقعہ پر راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازوں اورہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مزید79ملزمان گرفتارکرلئے جبکہ ہزاروں پتنگیں، ڈوریں،اسلحہ معہ ایمونیشن اورساؤنڈ سسٹم برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں،ایس ایس […]

امریکی فوج کے نئے کمانڈر انچیف کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے انتہائی اہم ملاقات، اتفاق رائے کن امور پر اتفاق ہوا؟

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کیلئے اہمیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹکام کے نئے آنے والے کمانڈرنے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی […]