پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرےلسٹ سے نکلنے میں ناکام، کونسا ملک پاکستان کی سب سے زیادہ مخالفت کرتا رہا؟ وہ ملک بھارت نہیں بلکہ کوئی اور نکلا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) کی گرے لسٹ سے نکلنے میں ناکام رہا ہے اور اس کی بڑی وجہ فرانس کی جانب سے کی جانے والی شدید مخالفت ہے۔ پاکستان کو ایکشن پلان پر عملدرآمد […]

پی آئی اے ناقابل یقین حد تک سستی،اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کرادیئے

راولپنڈی(این این آئی)موسم بہار کی آمد کیساتھ ہی پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروائے ۔ کراچی اور اسلام آباد اور کراچی اور لاہور کے مابین کرایوں پر خصوصی رعایت کااعلان کیا گیا ،20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ […]

پاکستان کے کن حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب ، کشمیراورگلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک ساتھ بارش پہاڑوں پر برفباری کی […]

پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دینگے ترجمان پاک فوج کا واضح پیغام

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے ، جب للکارا گیا تو پوری قوت کے ساتھ جواب دیں […]

سردی دوبارہ لوٹ آئی، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں مزید بارشوں کی نوید سنا دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) جاتی سردی لوٹ آئی، ملک کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ماہرین موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ رواں موسم سرما کے دوران ملک […]

7 بڑے شہروں کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی حاضری ہو گی، کون کون سے شہر شامل؟

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے7 شہروں میں یکم مارچ سےتعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی پابندی ختم نہیں ہوگی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں کمی کے بعد اسکولوں کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا گیا […]

حکومتی پابندی اور انتظامیہ و پولیس کے دعوئوں کے باوجود بسنت منائی گئی، پتنگ بازوں نے کھوج لگانے کیلئے اڑایا جانے والا ’’ڈرون‘‘ پتنگ سے الجھا کر مار گرایا

راولپنڈی (آن لائن)حکومتی پابندی اور انتظامیہ و پولیس کے بڑے دعوئوں کے باوجود راولپنڈی میں منائی جانے والی بسنت میں ’’پنڈی بوائز ‘‘نے پتنگ بازوں کا کھوج لگانے کے لئے اڑایا جانے والا’’ڈرون‘‘ پتنگ سے الجھا کر مار گرایا نمازجمعہ کے فوری بعد بسنت کے […]

پنجاب سے بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے سینیٹرزکے اثاثوں کی تفصیلات آگئیں، کون کتنا امیر ہے اور کون کتنا غریب؟

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب سے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور اپوزیشن جماعتوں کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے 11 سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں ،پی ٹی آئی کے بیرسٹرعلی ظفر امیر ترین جبکہ تحریک انصاف کے ہی […]

وہ سات شہر جہاں تعلیمی اداروں میں پچاس فیصد حاضری کا قانون برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور سمیت صوبے کے سات اضلاع میں کورونا کا خطرہ برقرار ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جن اضلاع میں روزانہ 20 […]

اسلام آباد سمیت کن کن شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سردی کی دوسری لہر آگئی ، موسم پھر سے ٹھنڈا ہو گیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق کل اسلام آباد میں مطلع جزوی […]

جاتی سردی لوٹ آئی، گرج چمک کیساتھ بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا ، کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک ساتھ بارش / پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ […]