ملک میں قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کا کردار مرکزی اہمیت کاحامل ہے، وکلاء کی قیادت […]

مارچ کے مہینے میں کہاں اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ رواں ماہ دوطوفان بھی متاثر کریں گے، ماہانہ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مارچ 2021 کی ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری، معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع۔ گرد کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ ژالہ باری کا امکان۔اس ماہ […]

سونے کی قیمتیں مسلسل نیچے آنے لگیں، ہفتے کے تیسرے دن بھی بڑی کمی، خریداروں کو خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتیں مسلسل نیچے آنے لگیں، ہفتے کے تیسری دن بھی بڑی کمی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے 1723 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے […]

7مارچ سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ کا امکان، آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے تمام علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ خطہ پوٹھوہار میں دن کے اوقات میں شمال مغربی تیز ہوائیں چلنے کا […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے 6مارچ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

سردار سکندر حیات اور راجہ ذوالقرنین خان کی واپسی سے مسلم کانفرنس مزید فعال اور مستحکم ہو گئی ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ سردار سکندر حیات خان اورسابق صدر آزادکشمیرراجہ ذوالقرنین خان آزادکشمیر کی سینئر ترین اور قدآور شخصیات ہیں۔ان کاشمار مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کے قریبی […]

آپریشن رد الفساد کی کامیابیوں کو سبوتاژ کرنیکی دشمن کی کوششوں کیخلاف چوکس اور ہمہ وقت تیار رہنا ہو گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان خطے میں امن واستحکام کیلئے پرعزم ہے، دشمن کی جانب سے بدامنی پھیلانے اور آپریشن رد الفساد کی کامیابیوں کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کیخلاف چوکس اور ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا،دیرپا امن و […]

کسانوں کا احتجاج لاہور پہنچ گیا، ریور راوی منصوبے سے متاثرہ کسان میدان میں آ گئے

لاہور (آن لائن) کسانوں نے ریور راوی پراجیکٹ کے خلاف احتجاج شروع کر دیا،کھلی کچہری میں انتظامیہ اور کسانوں میں جھگڑا ہو گیا۔بتایاگیا ہے کہ ریور راوی منصوبے کی زمینوں کے ریٹس ایوارڈ کرنے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ، حکومت کی […]

ڈالر کے بعد سونے کی قیمتیں بھی تیزی سے گرنے لگیں، فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوئی؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 13ڈالرکی کمی سے 1730ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے […]

ن لیگ نے تیاری کر لی، مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے لانگ مارچ سے قبل اپنے کارکنوں کو فعال کرنے اور حکومت […]

شیخ رشید نے اگلے 12 گھنٹے اہم قرار دے دیئے، پنجاب میں سیٹلمنٹ ہوچکی، بلوچستان، کے پی میں سے اچھی خبر؟

راولپنڈی(آئی یان پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سینیٹ الیکشن سے قبل حکومت کو بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے اچھی خبریں آنے کی نوید سنائی ہے۔ منگل کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں سیٹلمنٹ […]